 
                    
                                      -20 %
                                  
                          Salute - سلیوٹ
          
          
          
          
          
                      - Writer: Saddique Salik
- Category: Biography
- Pages: 208
- Stock: In Stock
- Model: STP-5089
- ISBN: 969-503-552-3
Rs.400
                 Rs.500
                            Salute is the autobiography of Brigadier 
Siddique Salik, former Director General of ISPR. The book was published 
shortly after the death of Salik in plane crash with General Zia-Ul-Haq 
in 1988.
He prefaced the book with these words:
  
  
    میں نے جب اپنی 
عسکری زندگی کی یاداشتیں رقم کرنے کا ارادہ کیا تو خیال تھا کہ میرے دامن 
 مجھے جس
 واقعہ کا جتنا سراغ ملا اور جس شخصیت کو جس روپ میں دیکھا، رقم کر دیا۔ 
میں نے وقائع نگاری کی آڑ میں افسانہ طرازی کی ہے نہ شخصیت نگاری کی آڑ میں
 کسی کی کردار کشی۔ میری نظر واقعات کی صحت اور میری سماعت ضمیر کی آواز پر
 رہی۔ ۔ ۔ ۔ اور مجھے خود نوشت کا اس سے بہتر اسلوب معلوم نہیں۔
    
| Book Attributes | |
| Pages | 208 | 
 
           
            
                                           
                          
           
            
            
           
            
            
           
            
            
           
            
            
           
            
            
           
            
                                           
                          
           
            
            
           
            
            
          