Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Safarnama Nasir Khusrow - سفرنامہ ناصر خسرو

Safarnama Nasir Khusrow - سفرنامہ ناصر خسرو
-28 %
Safarnama Nasir Khusrow - سفرنامہ ناصر خسرو
  • Category: History Books 
  • Pages: 438
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-3170
  • ISBN: 978-969-775-071-6
Rs.1,300
Rs.1,800

حکیم ناصر خسرو چوتھی صدی ہجری کا شاعر، ادیب، فلسفی، سیّاح اور دانش ور تھا۔ یہ سات سالہ سفرنامہ قارئین کو خراسان سے لے کر عراقِ عجم، آذربائیجان، آرمینیہ، شام، فلسطین اور عراقِ عجم کی سیر کراتا ہوا حرمین طیبین کی ارضِ پاک پر لے جاتا ہے۔ مقامات کی قدم بہ قدم رودادِ سفر حکیم نے بیان کر کے ایک تاریخ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محفوظ کر دیا ہے۔ آج سے تقریباً ایک ہزار برس پہلے لکھے جانے والے اس سفر نامے کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں مبالغہ آمیزی سے پرہیز کیا گیا ہے۔

Book Attributes
Pages438

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Mustansar Hussain Tarar Product Code: STP-1356
مجموعہ سفر نامہ مستنصرحسین تارڑ- اس میں شامل ہیں - 1) نکلے تیری تلاش میں 2) اندلس میں اجنبی 3) خانہ بدوش..
Rs.2,100 Rs.2,800
Product Code: STP-1752
دنیا کی مشہور تاریخی تہذیبی، ثقافتی، معلوماتی اور مستند کتاب- سفرنامہ ابن بطوطہ جس میں  ہندوستان، مالدیپ ، سیلان ، سماٹرا، چین، عرب، ایران ، شام..
Rs.900 Rs.1,200
Writer: Mustansar Hussain Tarar Product Code: STP-2583
یہ مستنصر حسین تارڑ کی 3 کتابوں کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔ راکھ ، قربت مرگ میں محبت ، بہاؤ..
Rs.2,100 Rs.2,800
Writer: Mustansar Hussain Tarar Product Code: STP-2825
گوجرنوالہ  - دانا باد - ہڑپہ - کرتارپور - کنگا پور اور بھگت سنگھ کاگاؤں..
Rs.900 Rs.1,500
Writer: Yousaf Khan Kambal Posh Product Code: STP-3126
یوسف خاں کمبل پوش نے انگلستان کے سفر کا آغاز مارچ 1837ء میں کیا اور تقریباً آدھی دنیا کا سفر طے کرتا ہوا، انگلستان اور پیرس کی سیر سے لطف اندوز ہوتا..
Rs.680 Rs.800
Writer: Alan Campbell Johnson Product Code: STP-3163
برطانوی ہند کے آخری وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے ہندوستانی لیڈروں سے سیاسی مذاکرات اور ہندوستان کے سیاسی جوڑ توڑ کے وہ رازجس سے عوام تو کیا بڑے بڑے سیا..
Rs.1,050 Rs.1,500
Writer: Mian Muhamamd Afzal Product Code: STP-3496
تاریخ میں ملت اسلامیہ کو پیش آنے والے خونچکاں حادثات کا عبرت آگیں تذکرہ..
Rs.550 Rs.750
Writer: Dr. Gustave Le Bon Product Code: STP-3306
علم و مذہب، تہذیب و تمدن، ملک و سلطنت، ہر مہذب قوم کا سرمایہ حیات ہیں اور انھیں چیزوں کی ترکیب و امتزاج سے ہر قوم کا تاریخی مواد تیار ہوتا ہے۔ اس بنا ..
Rs.500 Rs.800
Writer: Col. Meadows Taylor Product Code: STP-3128
  Confessions of a Thug کا اردو ترجمہ - امیر علی ٹھگ کے تاریخی کارنامے -"آپ دیکھتے ہیں اس کام کے کرنے والے سینکڑوں اور ہزاروں سزا پا چکے لیکن ق..
Rs.700 Rs.1,000