Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Maa Ka Akash - ماں کا آکاش

Maa Ka Akash - ماں کا آکاش
Maa Ka Akash - ماں کا آکاش
Maa Ka Akash - ماں کا آکاش
Maa Ka Akash - ماں کا آکاش
Maa Ka Akash - ماں کا آکاش

آپریشن ضربِ عضب ہر پاکستانی کے لیے جذباتی وابستگی رکھتا ہے۔ جس کے لیے کئی قیمتی جانیں وطنِ عزیز کو پیش کی گئیں۔ ان میں سے کئی افسر اور جوان ایسے بھی ہیں جنہوں نے اس اہم ترین آپریشن میں کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا اور پاکستانی تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر ہوگئے۔ ایسے ہی ایک آفیسر ”کیپٹن آکاش آفتاب ربانی شہید“ بھی ہیں جنہوں نے محض تیئس سال کی عمر میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ دشمنوں کے خلاف کئی اہم آپریشن کی قیادت کرنے والے اس بہادر نوجوان شہید آفیسر کی بچپن سے لے کر فوج میں شمولیت اور کمانڈو بننے سے لے کر شہادت حاصل کرنے تک کی داستان پڑھیے ان کی سوانح حیات ”ماں کا آکاش“ میں.

Book Attributes
Pages 208

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Rs.1,000