Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Sar Utha Kay Jeo - سر اٹھا کر جیو

Sar Utha Kay Jeo - سر اٹھا کر جیو
-13 %
Sar Utha Kay Jeo - سر اٹھا کر جیو
Rs.650
Rs.750

کامیاب لوگوں کو ایسے کیا سُرخاب کے پر لگے ہیں جو ناکامی کی بھیڑ بھاڑ میں بھٹکتے، گُم ہوتے، کبھی نہ اُبھرتے لوگوں میں نہیں؟ کیوں کچھ لوگ ناکامی کی گرد میں غائب ہو جاتے ہیں؟ کیوں کچھ لوگوں کو محرومی کی اندھیاری میں کچھ بھی سُجھائی نہیں دے پاتا جبکہ اُن کے پاس ہی انہی کی طرح کے گوشت پوست کے لوگ اپنے گرد کا میابی کے اُجالے پیدا کرلیتے ہیں؟

Book Attributes
Pages235

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good