Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Sarmaya - سرمایہ

Sarmaya - سرمایہ
-25 %
Sarmaya - سرمایہ

عظیم مفکر "کارل مارکس" کی شہرہ آفاق تصنیف۔۔۔ داس کیپٹل کا سرمایہ کے عنوان سے ترجمہ۔۔۔

مزدور کے شب و روز کی محنت۔۔۔کیفیت۔۔۔کمیت۔۔تبادلہ۔۔۔صنعت وحرفت۔۔۔مشین اور مزدور کے اوقات کار۔۔۔محنت کی سماجی پیمائش اور۔۔اشتراکیت ۔اشتمالیت۔۔ سرمایہ۔اضافی قدر ایسے مو ضوعات سے بھر پور کتاب جس نے مزدوروں کو باور کرایا تھا کہ کس طرح سرمایہ دار تمھارا خون چوستا ہے۔۔۔اور مزدور کے گلے میں غلامی کا طو ق ڈالے رکھتا ہے۔ مزدور کی ذندگی میں انقلاب برپا کرنے والے ۔۔کارل مارکس نے اشتراکیت کا نظریہ پیش کر کے دنیا میں شہرت دوام پائی ---

Book Attributes
Pages 136

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
  • Category: History Books 
  • Pages: 136
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-11264
  • Weight: 480.00g
  • ISBN: 978-969-562-120-2
Rs.300
Rs.400

 

 

 

 

Tags: translated