Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Shehr e Ilm Ky Darwazy - شہر علم کے دروازے

Shehr e Ilm Ky Darwazy - شہر علم کے دروازے
-28 %
Shehr e Ilm Ky Darwazy - شہر علم کے دروازے
  • Writer: Iftikhar Arif
  • Category: Poetry 
  • Pages: 218
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-3079
  • ISBN: 978-969-792-192-8
Rs.900
Rs.1,250

’’شہرِ علم کے دروازے پر‘‘ میری شاعری کا وہ انتخاب ہے جو میرے عقیدہ و عقیدت کی نشاندہی کرتا ہے۔ اللہ کریم مجھے صاحبانِ منتخب ومنتسب کی شفاعت سے سرفراز فرمائے۔ الحمدللہ کہ ’’شہرِ علم کے دروازے پر‘‘ کے عنوان سے حمد و نعت، سلام و منقبت پر مشتمل میری کتاب عزیزم اشفاق حسین نے مرتب کی تھی اور صاحبان دل و نظر میں پذیرائی کے بعد اس کے متعدد ایڈیشن شائع ہوئے جو دُنیا بھر کے اُردو بولنے اور پڑھنے والوں میں شوق سے پڑھے گئے۔ سو ترمیم اور اضافے کے ساتھ یہ مجموعہ از سرِ نو پیش خدمت ہے۔
(افتخار عارف)


Book Attributes
Pages 218

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good