Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Spotter - سپاٹر

Spotter - سپاٹر
-30 %
Spotter - سپاٹر
Rs.1,400
Rs.2,000

سنائپر کا پارٹ 2 -

وزیرستان کے سنگلاخ پہاڑوں سے لیکر انڈیا کے بڑے شہروں تک، 

جعلی طالبان دہشتگردوں سے لیکر انڈین مافیا کے سرغنوں تک ،

انڈین سنایپرز سے لیکر را کے ایجنٹوں تک،

معرکہ آرائی کی داستان. راجہ ذیشان حیدر یعنی ایس ایس کا انڈیا میں غیر سرکاری مشن، جس میں انڈین پولیس اور انڈین ایجنسی را کے ساتھ ساتھ انڈین انڈرگروانڈ مافیا سے ٹکراو،  ایسا مشن جس میں ایس ایس کو حقیقتاً آگ و خون کی وادیوں سے گزرنا پڑا،

کیا ایس ایس اپنے مشن میں کامیاب ہوا کہ نہیں یہ تو آپ کو ناول پڑھ کر ہی پتہ چلے گا،

ایک ایسا شاہکار ناول جس کو مدتوں یاد رکھا جائے،


Book Attributes
Pages 550

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: army