Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Taqseem Hind Aur Pakistan - تقسیم ہند اور پاکستان (ایک جہد مسلسل)

Taqseem Hind Aur Pakistan - تقسیم ہند اور پاکستان (ایک جہد مسلسل)
-25 %
Taqseem Hind Aur Pakistan - تقسیم ہند اور پاکستان (ایک جہد مسلسل)
Rs.1,350
Rs.1,800

سید سلطان علی شاہ پنجاب کے ضلع نارووال کے ایک زمیندار، با عمل مسلمان، دوسری جنگ عظیم میں شامل ایک فوجی، محب وطن پاکستانی، مبلغ، کالم نگار داستان گو، تاریخ دان اور سلسلہ قادریہ سے تعلق رکھنے والی ایک روحانی شخصیت تھے" ۔
"میں نے مسجد کی طرف والے دروازے سے آواز دی قائد اعظم کا حکم ہے کہ غیر مسلم کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے" ۔
"پنڈی سازش کیس بظاہر 1949ء کے معاہدہ جنگ بندی کے خلاف رونما ہوا تھا، اس میں ہماری مسلح افواج کے اعلیٰ افسران شامل تھے لیکن "
کتاب کا نام : تقسیم ہند اور پاکستان

Book Attributes
Pages 320

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good