Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Dunyeh Ki So Azem Kitabain - دنیا کی سو عظیم کتابیں

-35 %

  • Writer: Sattar Tahir
    Views: 3987
  • Category: Urdu Adab 
  • Pages: 655
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2378
  • ISBN: 978-969-662-350-2
Rs.1,300
Rs.2,000

اگر آپ اس تلاش میں ہیں کہ آپ کو کیا پڑھنا چاہیے،

تو یقین جانیے یہ کتاب اسی لیے لکھی گئی ہے۔*

=== ’’القرآن الحکیم‘‘ سے ’’گرنتھ صاحب‘‘ تک بنی نوعِ انسان کی مذہبی رہنمائی کرنے والی کتابیں...

=== افلاطون کی ’’ریاست‘‘ سے کارل مارکس کی ’’داس کیپیٹل‘‘ تک انسانی فکر و فلسفے کی داستان...

=== ہیروڈوٹس کی ’’تواریخ‘‘ سے ابنِ خلدون کے ’’مقدّمہ‘‘ تک تاریخ کی سرگزشت...

=== ’’کلیہ و دِمنہ‘‘ سے دانتے کی ’’ڈیوائن کامیڈی‘‘ تک داستان گوئی کے عظیم سنگِ میل...

=== ہومرکی ’’ایلیڈ‘‘ سے علامہ محمد اقبال کے ’’جاوید نامہ‘‘ تک دُنیا کی عظیم شعری تخلیقات...

=== کالی داس کی ’’شکنتلا‘‘ سے ولیم شیکسپیئر کے ’’ہیملٹ‘‘ تک عالمی ڈرامے کے فن پارے...

=== سروانٹیز کے ’’ڈان کیخوٹے‘‘ سے دستوئیفسکی کے’’کرامازوف برادران‘‘تک شاہکارناول ...

’’دُنیا کی سو عظیم کتابیں‘‘ ایک ایسی کتاب ہے جو آپ کے لیے علم کی بےکراں کائنات کے بھرپور مشاہدے کے لیے ایک ایسا دریچہ وا کرتی ہے جس سے آپ ہزاروں برسوں پر محیط انسانی دانش، فکر، شاعری، ادب، فلسفہ اور مذہب پر مبنی لازوال کتابوں کی دُنیا میں داخل ہو جاتے ہیں۔ یہ ایک کتاب آپ کو اَن گنت کتابوں سے بےنیاز کر کے ان کتابوں سے بھرپور انداز میں متعارف کرائے گی جنھوں نے اس دُنیا پر حکمرانی کی اور اسے بدل کر رکھ دیا۔ یہ کتاب تمام شائقینِ کتب کی لائبریریوں کے لیے ایک ناگزیر ضرورت کی حیثیت رکھتی ہے

Book Attributes
Pages655

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Husnain Jamal Product Code: STP-2402
تحریریں جو آپ کی سوچ کو نیازاویہ دیں گی اور زندگی کو نیا ڈھنگ- میری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک-"وہ ادھر، اس گلی کے آخری کونے سے ایک گاڑی نمودار ہ..
Rs.950 Rs.1,250
Writer: Prof. N K Sinha Product Code: STP-2280
ایک حسین کنیز مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دربار میں رقص کر رہی تھی۔ رنجیت سنگھ عام سی شکل و صورت کا مالک تھا۔ رقص کے بعد کنیز نے مہاراجہ سے سوال کی اجازت طل..
Rs.1,050 Rs.1,250
Writer: Michael H. Hart Product Code: STP-2259
اس کتاب کے مصنف کا مطالعہ بہت وسیع ہے۔ کئی ہزار قبل از مسیح سے لیکر 1990 تک کے عالمی حالات کا مطالعہ کرنے کے بعد مصنف نے 100 ایسی شخصیات کا انتخاب کیا..
Rs.1,300 Rs.2,000
Product Code: STP-1752
دنیا کی مشہور تاریخی تہذیبی، ثقافتی، معلوماتی اور مستند کتاب- سفرنامہ ابن بطوطہ جس میں  ہندوستان، مالدیپ ، سیلان ، سماٹرا، چین، عرب، ایران ، شام..
Rs.900 Rs.1,200