Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Farhang e Asfiya - فرہنگ آصفیہ

Farhang e Asfiya - فرہنگ آصفیہ
Farhang e Asfiya - فرہنگ آصفیہ
Farhang e Asfiya - فرہنگ آصفیہ
Farhang e Asfiya - فرہنگ آصفیہ
-25 %
Farhang e Asfiya - فرہنگ آصفیہ
Farhang e Asfiya - فرہنگ آصفیہ
Farhang e Asfiya - فرہنگ آصفیہ
Farhang e Asfiya - فرہنگ آصفیہ
Farhang e Asfiya - فرہنگ آصفیہ
Rs.5,100
Rs.6,800

اردو کی معروف ترین لغت فرہنگِ آصفیہ کا ایک نیا تصحیح شدہ ایڈیشن شائع ہے - جسے اردو دان طبقوں نے لغت نویسی کے میدان میں سنگِ میل قرار دیا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ صرف لغت ہی نہیں ہے، بلکہ اسے اردو تہذیب کا انسائیکلوپیڈیا قرار دیا جا سکتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ کہا جا سکتا ہے کہ بعد میں آنے والی تمام اردو لغات ایک طرح سے فرہنگِ آصفیہ ہی کی توسیع یا تلخیص ہیں۔ اب اس عظیم الشان لغت کا جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کمپیوٹرائزڈ ایڈیشن شائع ہوا ہے جسے یاسر جواد اور رفاقت راضی نے بڑی دقتِ نظر سے مرتب کیا ہے۔ انھوں نے اندراجات اور تشریحات سمیت 20 لاکھ الفاظ پر مبنی اس ضخیم لغت کو شائع کروا کر وہ کام سرانجام دیا ہے جو بڑے بڑے اداروں سے نہ ہو سکا۔ فرہنگ آصفیہ اردو کی اُم اللغات ہے۔ اور ایک سو سال گزر جانے کے بعد بھی اس کی اہمیت کم نہیں ہوئی۔ یہ لغت 1898ء سے 1918ء کے درمیان چار جلدوں میں شائع ہوئی۔

Book Attributes
Parts 4
Pages 3724

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: yasir-jawad
Pathan Qabail - پٹھان قبائل
Sold Out
Writer: Kamran Azam Sohdrvi Product Code: STP-2800
پاکستان میں آبادپٹھان یا افغان قوم کی تاریخ اور شاخوں کا تذکرہ-..
Rs.600
Gujjar Qabail - گجر قبائل
-13 % Sold Out
Writer: Kamran Azam Sohdrvi Product Code: STP-2801
گجر قوم کی تاریخ، محل و قوع، قبائل اور مشاہیر کا تذکرہ-..
Rs.650 Rs.750