Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Kulyat e Khurshid Rizvi (4 Books Combined Edition) - یکجا کلیات خورشید رضوی

Kulyat e Khurshid Rizvi (4 Books Combined Edition) - یکجا کلیات خورشید رضوی
-25 %
Kulyat e Khurshid Rizvi (4 Books Combined Edition) - یکجا کلیات خورشید رضوی
Rs.750
Rs.1,000
خورشید رضوی
پیدائش
خورشید الحسن رضوی امروہہ میں 19 مئی 1942ء کو پیدا ہوئے،
تعلیم
قیامِ پاکستان کے بعد منٹگمری (موجودہ ساہیوال) میں والدین کے ہمراہ ہجرت کی ۔انہوں نے اسلامیہ ہائی اسکول ، گورنمنٹ ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے گریجویشن کی ۔ بعد ازاں اعلیٰ تعلیم کے لیے یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور چلے گئے اور 1961ء میں عربی میں ایم اے کیا اور طلائی تمغہ حاصل کیا ۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے عربی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی،
تدریس
گورنمنٹ کالج، سرگودھا کے شعبۂ عربی کے استاد رہے۔
تصانیف
ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’’رائگاں‘‘، ’’شاخ تنہا‘‘، ’’سرابوں کے صدف‘‘(شعری مجموعے)، ’’تاریخ علوم میں تہذیب اسلامی کا مقام‘‘، ’’خاکے، مضامین، ترجمے‘‘۔
ادبی خدمات
پروفیسر ڈاکٹر خورشید رضوی عربی ، فارسی ، اردو ، پنجابی اور انگریزی زبانوں کے ایک کثیر جہتی اسکالر ہیں۔
اعزازات
انہیں 2008ء میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز سے نوازا گیا،

Book Attributes
Pages 512

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good