Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Nazriya Tehleel Nafsi - نظریہ تحلیل نفسی

Nazriya Tehleel Nafsi - نظریہ تحلیل نفسی
-27 % Sold Out
Nazriya Tehleel Nafsi - نظریہ تحلیل نفسی
Rs.400
Rs.550

کتاب کا تعارف.
فرائڈ وہ پہلا مفکر ہے جس نے خالص علمی اور سائنسی نقطہ نظر سے انسانی فطرت میں جاری و ساری شورش آسانفسی قوتوں کو ایک واحد مربوط اور معروضی نظام فکر میں سمونے کی کوشش کی۔
اردو زبان میں فرائڈ کے بارے میں متفرق مضامین یا اس کے کسی فکری پہلو کے متعلق مختصر اشارے مل جاتے ہیں۔ لیکن اس کے نظامِ فکر کو سائنسی معروضیت کے ساتھ پیش کرنے کی شاید اب تک کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی۔
زیر نظر کتاب اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے تحریر کی گئی ہے. زیر نظر کتاب میں اردو اصطلاحات کے ساتھ ساتھ انگریزی مترادفات بھی دئیے گئے ہیں اور بعض تصورات کی تشریح حواشی میں کر دی گئی ہے۔ قارئین کی مزید سہولت کے لئے ایک فرہنگ اصطلاحات بھی دے دی ہے.
میں امید کرتا ہوں کے قارئین میری اس کاوش کو پسند کریں گے.
ڈاکٹر نعیم احمد
پنجاب یونیورسٹی لاہور.

Book Attributes
Pages181

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Product Code: STP-900
خواب نامہ خوابوں کی تعبیر کے حوالے سے ایک بہترین خواب..
Rs.900 Rs.1,500
Writer: Muhammad Abdur Rahman Al Arifi Product Code: STP-953
اس کتاب میں مصنف نے ہمارے معاشرتی مسائل کا حل سیرت رسول ﷺ کے حوالے سے پیش کیا ہے۔ اس کتاب کو پڑھ کر اور اس پر عمل کر کے ہم اپنی زندگی کو بڑا پرلطف..
Rs.1,650 Rs.2,200
Writer: Edward De Bono Product Code: STP-12186
دُنیا بھر میں دو سو ملین سے زائد فروخت ہونے والی ورلڈ بیسٹ سیلر کتاب جس نے کامیاب ترین بزنس لیڈرز کی سوچ کو بدل ڈالاایڈورڈ ڈی بونو Edward de Bono کی ک..
Rs.580 Rs.700
Writer: Edward De Bono Product Code: STP-2073
اکیسویں صدی میں کامیابی کے لیے چھ قدرتی تمغے -ایڈورڈ ڈی بونو Edward de Bono کی کتاب The Six Value Medals کا اُردو ترجمہپر اثر لوگوں کی چھ عادات The Si..
Rs.600
100 Insani Tehzeb Kay Mamar - 100 انسانی تہزیب کے معمار 100 Insani Tehzeb Kay Mamar - 100 انسانی تہزیب کے معمار
-40 % Sold Out
Writer: Will Durant Product Code: STP-2620
ول ڈیورانٹ کی گیارہ جلدوں (14 ہزار سے زائد صفحات) پر مشتمل مشہور کتاب ’’دی سٹوری آف سویلائزیشن‘‘ کو پڑھنے کے بعد میں نے اُن شخصیات کو منتخب کیا ج..
Rs.900 Rs.1,500
Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ
-8 % Sold Out
Writer: Yasir Jawad Product Code: STP-3825
اِس کتاب میں انسانی فکری تاریخ کے تقریباً دو سو ’نظریات‘ کی سادہ تعریف پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اُردو زبان میں فلسفیانہ اور علمی موضوعات پر طبع..
Rs.1,150 Rs.1,250
Writer: Hafiz Muhammad Ahsan Product Code: STP-9182
تاریخ اسلام کے عظیم مجاہدوں کے حیرت انگیز جنگی معرکوں کی تاریخ..
Rs.1,150 Rs.1,490
Khataown Ki Nafsiyat - خطاؤں کی نفسیات
Best Sale -30 % Sold Out
Writer: Sigmund Freud Product Code: STP-9210
روزمرہ  زندگی میں خطاؤں ، بولنے اور لکھنے میں بھول چوک ، ناداستہ افعال اور توہمات کی لاشعوری وجوہات کا مطالعہ"بیان نہ کیے گئے جذبات کبھی نہیں مرت..
Rs.1,050 Rs.1,500