Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Andha Bagh - اندھا باغ

Andha Bagh - اندھا باغ
-8 %
Andha Bagh - اندھا باغ
  • Writer: Nadeem Aslam
    Views: 3924
  • Category: Novels 
  • Pages: 343
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2501
  • ISBN: 978-969-652-173-0
Rs.900
Rs.980

زیرنظرناول ’’اندھا باغ‘‘ The Blind Man's Garden کا اردو ترجمہ ہے جو 2013ء میں شائع ہوا۔ ناول کی کہانی اکتوبر 2001ء میں افغانستان پر امریکی حملے اور 9/11کے بعد افغانستان اور پاکستان کے حالات کے پس منظر میں بیان کی گئی ہے۔ جنگ اور جنگ زدہ ایک خاندان کے رنج والم کی داستان۔ جیو اور میکال جو پاکستان کے ایک چھوٹے سے قصبے میں رہنے والے دو بھائی ہیں، زخمی شہریوں کی امداد کی نیت سے چوری چھپے افغانستان میں داخل ہوتے ہیں۔ لیکن ان کے نیک عزائم بھی انہیں بدی سے پناہ فراہم نہیں کرپاتے۔ان کے سامنے افغانستان کےبیابان ہیں تو پیچھے خاندان میں نابینا باپ جو اپنی مرحومہ بیوی کے غم اور اسلام اور قوم کے نام پر کی گئی اپنی خطائوں کے پچھتاووں میں غرق ہے، جیو کی بیوی جو گھربار کو سنبھالے ہوئے ہے اور اس کی توہم پرست ماں۔ ندیم اسلم نے اپنی خوب صورت نثر میں اس داستان کے تانے بانے بُنے ہیں۔

Book Attributes
Pages343

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Marg e Barg - مرگ برگ
Sold Out
Writer: Tanzeela Riaz Product Code: STP-794
مرگ برگدشت ظلمت میںمحبت رنگ لاتی ہےعشق گزیدہ..
Rs.400
Writer: Elif Shafak Product Code: STP-12177
 زیر نظر ناول ایلف شفق کے تحریرکردہ Honour کا اردو ترجمہ ہے۔ تین نسلوں پر مبنی محبت، غیرت کے نام پر قتل، خاندانی رشتوں، گھریلو تشدد اور متصاد..
Rs.700 Rs.950
Writer: Roohi Farrukh Product Code: STP-7079
مکر و فریب، رازداری اور پرسراریت کے پردوں میں چھپی عشق کے جنون کی داستان ـ شاہریز ایک سترہ سالہ نوجوان جس کی اچانک حادثاتی موت اپنے پیچھے بہت سے سوال،..
Rs.700 Rs.1,000
Writer: Khalid Javed Product Code: STP-9110
Winner Of The JCB Prize For Literature 2022..
Rs.800 Rs.1,200
Writer: Ahmad Ali Product Code: STP-5081
Translated By : Balqees Jahanاحمد علی اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں لکھتے تھے اور دونوں میں ان کی ممتاز حیثیت تھی. ان کا انگریزی ناول Twilight..
Rs.700 Rs.900