Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Chakiwara Main Wasal - چاکی واڑہ میں وصال

Chakiwara Main Wasal - چاکی واڑہ میں وصال
-20 %
Chakiwara Main Wasal - چاکی واڑہ میں وصال
Rs.400
Rs.500

چاکی واڑہ میں وصال جناب محمد خالد اختر کی پہلی تصنیف ہے جو پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ اس کتاب کو میں نے دلچسپ عنوان کی وجہ سے شروع کیا۔ چاکیواڑہ کراچی کے لیاری کا ایک دلچسپ علاقہ ہے اور اپنی منفرد تاریخ کا حامل ہے۔ یہ کہانی ہلکے پھلکے مزاح پر مشتمل ہے کہیں کہیں ہماری پسماندگی اور روایتی مذہبی منافقت پر غیر محسوس انداز میں چوٹ کی گئی ہے۔ سب سے دلچسپ پہلو تقسیم سے بعد کے کراچی خاص کر لیاری کی بود و باش کی عکاسی ہے۔ گینگ وار اور سیاسی شدت پسندی سے پہلے کا لیاری۔ کہیں کہیں کہانی تھوڑی خشک ہو جاتی ہے جسے بہتر کیا جا سکتا تھا۔ اگر آپ ہلکے پھلکے موضوع کے متلاشی ہوں تو یہ ناول ضرور پڑھیں۔

Book Attributes
Pages203

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Farhat Ishtiaq Product Code: STP-692
بدلا میرے ہم راز کا رنگیہ خواب تو اک سیراب ہےیہ شراکت گہوارہ ہے مجھےیہ ہستا ہوا موسم۔۔۔۔میں چندہ ماما۔۔۔کچھ پاگل پاگل سے۔۔۔۔آپ اپنے دام میں۔۔۔۔..
Rs.600 Rs.800
Writer: Amjad Javed Product Code: STP-3058
"امرت کور" جتنا خوبصورت نام ہے اتنا ہی دلکش ناول......قاری جیسے جیسے پڑھتا جاتا ہے ویسے ویسے اس کادل اس کے کرداروں کے ساتھ ساتھ امید اور مایوسی کے نش..
Rs.600 Rs.1,000