Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Ghaow - گھاؤ

Ghaow - گھاؤ
-33 %
Ghaow - گھاؤ
  • Writer: Prof. Younis Hassan
    Views: 2048
  • Category: Novels 
  • Pages: 512
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-7009
  • ISBN: 978-969-562-656-6
Rs.800
Rs.1,200

ناول' گھاؤ‘ میں پروفیسر یونس حسن نے جہاں ۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کے نتیجے میں جنم لینے والے سانحات اور حادثات کو موضوع بنایا ہے وہاں اس جنگ کے حریت پسندوں اور غداروں کی زندگی کے جاندار مرقعے بھی دکھائے ہیں ۔انگریزوں کی آمد کے ساتھ ان کے لاۓ ہوئے مغربی کلچر نے یہاں کے مقامی لوگوں کی زندگیوں پر جو اثرات مرتب کیے ناول میں ان کا حقیقت پسندانہ جائزہ پیش کیا گیا ہے ۔اس کے ساتھ اینگلو انڈین کلچر اور اس کی تشکیل کے محرکات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ ناول میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے سیاسی اور تجارتی کردار کے مختلف پہلوؤں کو بھی اجاگر کیا گیا۔ مزید براں اس کمپنی کے ساتھ عیسائی مشنریوں اور دیگر شعبہ ہاۓ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی برصغیر آمد اور مقامی لوگوں کے ساتھ ان کے روابط اور تعلقاتکی گوناں گوں جہات کوبھی موضوع بنایا گیا ہے۔

Book Attributes
Pages512

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: 1857
Writer: Brig Saadullah Khan Product Code: STP-8006
متحدہ  پاکستان کے آخری ایام کی اسرار کشا کہانی..
Rs.800 Rs.995
Product Code: STP-7007
تاریخ  کی سب سے مشہور متنازعہ عورت، مصر کی ملکہ، روم کے عظیم فاتحین، جولیئس سیزر اور مارک انتھونی کی محبوبہ حسن و جمال ، دلربائی ، حکمت و دانائی ..
Rs.550 Rs.700