Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Khairudin Barbarosa - خیرالدین باربروسہ

Khairudin Barbarosa - خیرالدین باربروسہ
-30 %
Khairudin Barbarosa - خیرالدین باربروسہ
  • Writer: Aslam Rahi MA
    Views: 6235
  • Category: Novels 
  • Pages: 472
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2091
Rs.700
Rs.1,000

  چھوٹے سے ایک جزیرے میں مٹی کے برتن بنانے والا خیر الدین باربروسہ اپنی محنت ، جفاکشی ، جرات مندی، اور سرفروشی سے ترکی کا امیر البحر بن گیا۔ اس نے اسپین ، اٹلی وینس، مالٹا اور دیگر کئی ممالک کے بحری بیڑوں اور جہازوں کو سمندر کے اندر تباہ و برباد کر دیا۔ اپنی جراتمندی سے اس نے بحیرہ روم کو ایک طرح سے یورپی ممالک کے لیے ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا تھا۔ پورے یورپ پر اس کی ایسی دہشت تھی کہ یورپی بحری بیڑوں میں جو ملاح بھرتی کئے جاتے وہ اس شرط پر بھرتی ہوتے تھے کہ انہیں باربروسہ سے لڑنے کے لئے نہیں کہا جائے گا۔ خیر الدین باربروسہ اسلامی تاریخ کا ایک بے مثال کردار اور عالمِ اسلام کا ایک بے نظیر امیر البحر تھا۔

Book Attributes
Pages472

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Aslam Rahi MA Product Code: STP-2463
  سلطان اور خان عثمانی ترکوں کا پہلا حکمران تھا جس نے نہ صرف پورے اناطولیہ میں ترکوں کی حکومت قائم کی بلکہ بڑے بڑے یور پی سور ماؤں کو اپنے سامنے ..
Rs.600 Rs.700
Product Code: STP-2116
ترک قوم تاریخِ عالم میں خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ترک قبائل، جن کا نسب حضرت نوحu کے بیٹے یافث سے جا ملتا ہے، قدیم اقوام کی فہرست میں شامل ہیں۔ اسلام س..
Rs.900 Rs.1,200