Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Muhafiz - محافظ

Muhafiz - محافظ
-30 %
Muhafiz - محافظ
  • Writer: Amjad Javed
  • Category: Novels 
  • Pages: 296
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-3275
  • ISBN: 978-627-7551-19-3
Rs.700
Rs.1,000

 " محافظ" دراصل اس المیے کی داستان ہے جو کسی بھی پسماندہ ملک کو در پیش رہتا ہے۔ یہ ایک جہد مسلسل کی کہانی ہے جس سے ہمارے معاشرے کی کمزور ترین مخلوق کہ جسے’’عورت‘‘ کہتے ہیں، برسر پیکار ہے ۔ یہ ناول بیک وقت کئی مسائل و موضوعات کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو ایک پسماندہ گاؤں اور گھرانے سے تعلق رکھتی ہے مگر اپنے حالات بدلنے اور آگے بڑھنے کا عزم مصمم کیے ہوئے ہے ۔اس کی راہ میں جو بھی دشواریاں آئیں وہ نہ صرف حوصلے و ہمت بلکہ پوری استقامت سے ان کے سامنے سینہ سپر رہی ۔

Book Attributes
Pages 296

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good