Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

The Alchemist (Urdu Edition) - الکیمسٹ

The Alchemist (Urdu Edition) - الکیمسٹ
-29 %
The Alchemist (Urdu Edition) - الکیمسٹ
Rs.500
Rs.700

یہ برازیلی جادوگر (پاؤلو کوئیلو) کتاب لکھتا ہے اور پھر وہ کتاب بک اسٹورز سے غائب ہو جاتی ہے۔ (نیویارک ٹائمز - امریکی اخبار)

الکیمسٹ ایک خوبصورت کتاب ہے سحر، خوابوںاور خزانوں سے متعلق، جنہیں ہم تلاش کہیں اور کر رہے ہوتے ہیں مگر یہ موجود ہمارے پاس ہی ہوتے ہیں۔ (میڈونا ۔ امریکی گلوکارہ)

’’الکیمسٹ ‘‘ تمام سفر ناموں سے زیادہ جادوئی اور یادگار قصہ جسے میں ہر اس شخص کے لیے تجویز کروں گا جو اپنی منزل پر پہنچنے اور زندگی کے خوابوں کو پورا کرنے کا ارادہ رکھتا ہو۔ (اینتھونی رابنز ۔ امریکی مصنف)

ایک چھوٹی مگر جادوئی کتاب۔ (سان فرانسسکو کرونیکل ۔ امریکی اخبار)


Book Attributes
Pages 224

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good