Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Sharah Deewan e Ghalib - شرح دیوان غالب (اردو)

Sharah Deewan e Ghalib - شرح دیوان غالب (اردو)
-38 %
Sharah Deewan e Ghalib - شرح دیوان غالب (اردو)
This product qualifies for free shipping
This block is set to appear automatically on products above a certain price, which may qualify for free shipping or other perks.

شارح: سید علی حیدر نظم طباطبائی
طباطبائی کی شرحِ غالب کا یہ مثالی ایڈیشن کوئی چھ یا سات سال کی محنت کے بعد تیار کیا ہے۔ طباطبائی کی شرحِ غالب کے بارے میں یہ خیال ہمیشہ سے رہا ہے کہ اگر کوئی شخص اسے بالاستیعاب پڑھ لے تو اسے اُردو کی کلاسیکی شعریات اور شعر فہمی میں نکتہ سنجی کے فن سے پوری طرح واقفیت ہو جائے گی اور ایک حد تک اسے عربی اور فارسی کی کلاسیکی شعریات کی بھی شد بد ہو جائے گی۔  ایسے متن (اور طویل متن) کی عالمانہ تدوین وہی کرے جس کے پاس عربی، فارسی اور اردو کا علم بیش از بیش ہو، جسے کتابوں سے ذوق ہو، اور جس میں صبر ایوب سے کچھ بڑھ کر ہی صبر ہو، کہ عربی کے ایک مصرعے، یا فارسی کی ایک عبارت کی اصل ڈھونڈنے کی خاطر پورا پورا دیوان (اور عربی کا معاملہ ہو تو اس کے مختلف ایڈیشن اور اس کی شروح) بغور پڑھ ڈالنے کی ہمت رکھتا ہو۔ ظفر احمد صدیقی میں یہ سب صفات موجود ہیں۔ طباطبائی کی شرح کے جتنے ایڈیشن سامنے آئے تھے وہ سب ناقص تھے۔ لیکن وجہ ظاہر ہے۔ شرح کی طباعت پر سَو سے زیادہ سال گزرنے کے باوجود ظفر احمد صدیقی جیسا کوئی استاد منصۂ شہود پر نہ آیا تھا۔

Book Attributes
Pages 772

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good

Unlimited Blocks, Tabs or Accordions with any HTML content can be assigned to any individual product or to certain groups of products, like entire categories, brands, products with specific options, attributes, price range, etc. You can indicate any criteria via the advanced product assignment mechanism and only those products matching your criteria will display the modules.

Also, any module can be selectively activated per device (desktop/tablet/phone), customer login status and other criteria. Imagine the possibilities. 

  • Category: Poetry 
  • Pages: 772
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-2958
  • Weight: 650.00g
  • ISBN: 978-969-9396-38-0
Rs.1,250
Rs.2,000