Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Poetry

Kulyate Anwar Masood (Qatat) - کلیات انور مسعود (قطعات) Kulyate Anwar Masood (Qatat) - کلیات انور مسعود (قطعات)
-35 %
Writer: Anwar Masood
اِن قطعات میں ملکی اور بین الاقوامی، سیاسی اور سماجی مسائل کا تذکرہ ہی نہیں بلکہ روزمرہ گھریلو مسائل اور دوستوں سے چھیڑ چھاڑ کا تذکرہ بھی در آیا ہے۔ اِس عہد ستم میں مَیں نے جو کڑوی سانسیں لی ہیں یہ قطعات اُنہی کا احوال ہیں۔ میں نے ہر قسم کی ناانصافی پر اپنا احتجاج قطعہ بند کرنے کی خاکسارانہ کوشش کی..
Rs.1,300 Rs.2,000
Gul Chandni - گل چاندنی Gul Chandni - گل چاندنی
-18 %
Writer: Zehra Nigah
گل چاندنی پاکستان کی مشہور شاعرہ زہرا نگاہ کے کلام کا نیا مجموعہ ہے۔ موضوعات میں عورت کے ساتھ معاشرے میں کیے جانے والے مظالم، تنہائی، عمر گزشتہ کا ملال، نئی دنیا کی چیزیں ، بچھڑ جانے والے لوگ اور ایسے کئی موضوع جو ہر انسان کے دل کی گہرائی میں کہیں نا کہیں پائے جاتے ہیں۔..
Rs.1,800 Rs.2,200
Jalal O Jamal - جلال و جمال Jalal O Jamal - جلال و جمال
-20 %
نظموں اور غزلوں کی یہ کتاب ”جلال و جمال“ احمد ندیم قاسمی کا پہلا مجموعۂ کلام ہے جو سب سے پہلے ۱۹۴۶ میں شائع ہوا۔ جبکہ یہ اُن کی شاعری کی تیسری کتاب ہے (”دھڑکنیں“ اور ”رِم جھِم“ کے بعد)۔..
Rs.960 Rs.1,200
Dawam - دوام Dawam - دوام
-19 %
نظموں اور غزلوں کی یہ کتاب ”دوام“ احمد ندیم قاسمی کا پانچواں مجموعۂ کلام ہے جو سب سے پہلے ۱۹۷۹ میں شائع ہوا۔ جبکہ یہ اُن کی شاعری کی ساتویں کتاب ہے (”دھڑکنیں“، ”رِم جھِم“، ”جلال و جمال“، ”شعلۂ گل“، ”دشتِ وفا“ اور ”محیط“ کے بعد)۔..
Rs.650 Rs.800
Shola Gul - شعلہ گل Shola Gul - شعلہ گل
-13 %
نظموں اور غزلوں کی یہ کتاب ”شعلۂ گل“ احمد ندیم قاسمی کا دوسرا مجموعۂ کلام ہے جو سب سے پہلے ۱۹۵۳ میں شائع ہوا۔ جبکہ یہ اُن کی شاعری کی چوتھی کتاب ہے (”دھڑکنیں“، ”رِم جھِم“ اور ”جلال و جمال“ کے بعد)۔..
Rs.700 Rs.800
Nadeem Ki Gazlain - ندیم کی غزلیں Nadeem Ki Gazlain - ندیم کی غزلیں
-25 %
یہ احمد ندیم قاسمی کی غزلوں کا مجموعہ ہے۔ اس میں انکی ۶ کتابوں ”لوحِ خاک“، ”دوام“، ”محیط“، ”دشتِ وفا“، ”شعلۂ گل“ اور ”جلال و جمال“ کی غزلیں شامل ہیں۔..
Rs.1,650 Rs.2,200
Nadeem Ki Nazmain - ندیم کی نظمیں Nadeem Ki Nazmain - ندیم کی نظمیں
-20 %
یہ احمد ندیم قاسمی کی نظموں کا مجموعہ ہے۔ اس میں انکی ۷ کتابوں ”لوحِ خاک“، ”رِم جھِم“، ”دوام“، ”محیط“، ”دشتِ وفا“، ”شعلۂ گل“ اور ”جلال و جمال“ کی نظمیں شامل ہیں۔..
Rs.1,760 Rs.2,200
Kuliyat Syed Mubarak Shah - کلیات سید مبارک شاہ Kuliyat Syed Mubarak Shah - کلیات سید مبارک شاہ
-30 %
سید مبارک شاہ اردو شاعری کا ایک خوبصورت نام ہیں جنہوں نے اپنے اشعار سے شعر و ادب کے مداحوں کو متاثر کیا اور خوب داد وصول کی- وہ خصوصی طور پر خطہِ پوٹھوہار کے سر بر آوردہ اردو شاعروں میں شمار ہوۓ- اپنی مختصر زندگی میں انہوں نے لاجواب شاعری تخلیق کی اور اپنے فن کا خزانہ اپنی معروف کتابوں کی صو..
Rs.1,400 Rs.2,000
Writer: Anwar Masood
مزاحیہ شاعری کا سب سے کٹھن اور فیصلہ کن ٹیسٹ مشاعرہ سمجھا جاتا ہے۔ جن آنکھوں نے انور مسعود کو اندرون و بیرون ملک مشاعرے لوٹتے اور تقریباً سارا کلام سنانے کے بعد بھی مزید قطعات کی فرمائشوں کے جواب میں اپنے دلآویز انداز میں مسکراتے اور آداب کرتے دیکھا ہے، اُنھیں ان کے مزاح کی کاٹ، سادگی اور قبولِ ع..
Rs.500
Tum Say Hain Rungh Sary - تم سے ہیں رنگ سارے Tum Say Hain Rungh Sary - تم سے ہیں رنگ سارے
-13 %
“تم سے ہیں رنگ سارے” مخلتف ادوار میں لکھی گئی شاعری کا مجموعہ ہے جو سیدہ فرحت شیریں کی فنی قابلیت کی عکاس ہے۔ میں نے اس سے پہلے انکی شاعری کبھی نہیں پڑھی لیکن مجھے خوشی ہے کہ انہھں پڑھنے کا موقع ملا۔ اس کتاب کو لے کر میرا پہلا تاثر یہ تھا کہ اس میں زیادہ تر عورتوں اور feminism پر بات ہوگی جو کہ غلط ..
Rs.3,500 Rs.4,000
Writer: Kishwar Naheed
Selected Poetry of Kishwar Naheed” is a book comprising of Kishwar’s poetic work. Covering diverse and unique themes Kishwar does a good job of presenting life, not only the life from different angles. From religious poems to love poems, she has not neglected any theme and not did she write about th..
Rs.1,100 Rs.1,200
Dewan e Hafiz - دیوان حافظ
-20 %
منظوم اردو ترجمہ لسان الغیب خواجہ حافظ شیراز کے ہر دلعزیز دیوان کی چھ سو غزلوں کا منظوم اردو ترجمہ- اصل فارسی کے بحروقافیہ اور ہم آہنگ ردیف میں " معجزہ گر نیست کرامات ہست" ترجمہ: مولوی محمد احتشام الدین حقی دہلوی..
Rs.400 Rs.500
Kuliyat e Shakir - کلیات شاکر Kuliyat e Shakir - کلیات شاکر
-20 %
شاکر شجاع آبادی پاکستان سے تعلق رکھنے والے سرائیکی زبان کے مشہور اور ہر دل عزیز شاعر ہیں۔ جنھیں سرائیکی زبان کا شیکسپیئر اور انقلابی شاعر کہا جاتا ہے۔ ان کا اصل نام محمد شفیع ہے اور تخلص شاکرؔ ہے۔ شاکر شجاع آبادی کی پیدائش 25 فروری 1968ء کو شجاع آباد کے ایک چھوٹے سے گاؤں راجہ رام میں ہوئی جو ملتان س..
Rs.800 Rs.1,000
Kulyat e Badar - کلیات بدر
-17 %
Writer: Bashir Badar
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے ----------------------------- کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو..
Rs.1,000 Rs.1,200
Kuliyat e Qateel Shifai - کلیات قتیل شفائی
-22 %
Writer: Qateel Shifai
یہ قتیل شفائی کی  نو(9) کتابوں کا مجموعہ ہے۔ یہ تمام کتب انکی شاعری کی ہیں۔ اس مجموعے میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔ برشگال ، صندل ، مونا لیزا ، صنم ، پھوار ، نذرانہ ، دھڑکن ، پرچم ، پنجابی گیت..
Rs.1,400 Rs.1,800
Main Jama Tu - میں جمع تو
-31 %
Writer: Amrita Pritam
امروز کے لفظوں میں اگر کوئی امرتا کی تمام تخلیقات، نظمیں، کہانیاں، ناول ترتیب وار سامنے رکھ کر پڑھے تو وہ امرتا کی پوری زندگی کو جان سکتا ہے۔ اگر کوئی چاہے تو اس کی بنیاد پر اس کی سوانح لکھ سکتا ہے اور میں اس بات سے اتفاق کرتی ہوں، اسی لیے میں نے ”رسیدی ٹکٹ“ کے شروع میں لکھا تھا ”جو کچھ پیش آیا وہ ..
Rs.550 Rs.800
Aik Girah Khul Jany Sy - ایک گرہ کھل جانے سے Aik Girah Khul Jany Sy - ایک گرہ کھل جانے سے
-13 %
یہ کتاب یعنی ’’ایک گرہ کُھل جانے سے‘‘ ترتیب کے اعتبار سے میرا سترواں(17) شعری مجموعہ ہے لیکن اشاعت میں وقفے کی کمی کے اعتبار سے اس کا نمبرپہلا ہے کہ میرے کسی بھی دو مجموعوں کی اشاعت کے درمیان اس سے کم وقفہ کبھی نہیں رہا ۔ گزشتہ مجموعہ ’’زندگی کے میلے میں‘‘ 2018ء کے وسط میں چھپا تھا اور یہ انشاء اللہ..
Rs.700 Rs.800
Shahnama e Islam - شاہنامہ اسلام
-25 %
حفیظ جالندھری گیت کے ساتھ ساتھ نظم اور غزل دونوں کے قادرالکلام شاعر تھے۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ زیر نظر کتاب ’’ شاہنامہ اسلام‘‘ ہے ۔ اس میں انہوں نے اسلامی روایات اور قومی شکوہ کا احیا کیا جس پر انہیں فردوسی اسلام کا خطاب دیا گیا۔یہ کتاب اسلام کی منظوم تاریخ ہے اس کتاب کا بیشتر حصہ اس عہد عہ..
Rs.1,500 Rs.2,000
Showing 197 to 224 of 307 (11 Pages)