Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

100 Azeem Shaksiyat - سو عظیم شخصیات

100 Azeem Shaksiyat - سو عظیم شخصیات
-35 %
100 Azeem Shaksiyat - سو عظیم شخصیات
Rs.1,300
Rs.2,000

اس کتاب کے مصنف کا مطالعہ بہت وسیع ہے۔ کئی ہزار قبل از مسیح سے لیکر 1990 تک کے عالمی حالات کا مطالعہ کرنے کے بعد مصنف نے 100 ایسی شخصیات کا انتخاب کیا ہے جنہوں نے تاریخ پر ان مٹ یا گہرے نقوش چھوڑے۔ مصنف کا کہنا ہے کہ میں نے یہ دیکھا کہ تاریخ میں کیا ہوا، نہ کہ کیا ہونا چاہئیے تھا۔ چنانچہ ہٹلر اور چنگیز خان سمیت چند سفاک لوگوں کا ذکر بھی کیا ہے۔ جن کے فعل کی اگرچہ تعریف نہیں کی جاستی تاہم انہوں نے تاریخ پر اپنا اثر چھوڑا (چاہے اچھا یا برا)

اس لحاظ سے مجھے اس کتاب کے اردو ٹائٹل سے اختلاف ہے۔ انگریزی میں اس کتاب کا نام the 100 influential persons in history ہے۔ اس لحاظ سے اردو میں اس کا نام "سو موثر ترین شخصیات" ہونا چاہئیے۔ اس کتاب میں سب سے زیادہ سائنس دانوں کو جگہ دی گئی ہے۔

بہت ہی دلچسپ اور اہم کتاب ہے۔ ضرور مطالعہ کریں۔

Book Attributes
Pages480

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Intizar Hussain Product Code: STP-1399
"اپنی دانست میں" اردو کے صف اول کے ناول نگار، افسانہ نگار اور کالم نگار انتظارحسین کے خطبات صدارت، یادگاری لکچرز اور کلیدی خطبات کا مجموعہ ہے جس میں ا..
Rs.700 Rs.795
Writer: Husnain Jamal Product Code: STP-2402
تحریریں جو آپ کی سوچ کو نیازاویہ دیں گی اور زندگی کو نیا ڈھنگ- میری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک-"وہ ادھر، اس گلی کے آخری کونے سے ایک گاڑی نمودار ہ..
Rs.950 Rs.1,250
Writer: Sattar Tahir Product Code: STP-2378
اگر آپ اس تلاش میں ہیں کہ آپ کو کیا پڑھنا چاہیے، تو یقین جانیے یہ کتاب اسی لیے لکھی گئی ہے۔* === ’’القرآن الحکیم‘‘ سے ’’گرنتھ صاحب‘‘ تک بنی نوعِ..
Rs.1,300 Rs.2,000
Writer: Prof. N K Sinha Product Code: STP-2280
ایک حسین کنیز مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دربار میں رقص کر رہی تھی۔ رنجیت سنگھ عام سی شکل و صورت کا مالک تھا۔ رقص کے بعد کنیز نے مہاراجہ سے سوال کی اجازت طل..
Rs.1,050 Rs.1,250