Your shopping cart is empty!
نظموں اور غزلوں کی یہ کتاب ”شعلۂ گل“ احمد ندیم قاسمی کا دوسرا مجموعۂ کلام ہے جو سب سے پہلے ۱۹۵۳ میں شائع ہوا۔ جبکہ یہ اُن کی شاعری کی چوتھی کتاب ہے (”دھڑکنیں“، ”رِم جھِم“ اور ”جلال و جمال“ کے بعد)۔