Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Dunyeh Ko Jhanjhor Deny Waly Das Din - دنیا کو جنھجوڑ دینے والے دس دن

Dunyeh Ko Jhanjhor Deny Waly Das Din - دنیا کو جنھجوڑ دینے والے دس دن
-30 %
Dunyeh Ko Jhanjhor Deny Waly Das Din - دنیا کو جنھجوڑ دینے والے دس دن
  • Category: History Books 
  • Pages: 416
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-11302
  • ISBN: 978-627-30-0032-9
Rs.1,050
Rs.1,500

ریاستہائے متحدہ امریکہ کی کمیونسٹ پارٹی کے بانیوں میں سے ایک، مصنف، صحافی۔ ان کی کتاب 1919ء میں ریاستہائے متحدہ امریکہ میں شائع ہوئی اور 1923ء میں سوویت یونین میں روسی زبان میں اس کی اشاعت ہوئی۔ اس کے بعد سوویت یونین میں اس کے کئی ایڈیشن ہوئے تھے۔ اس کتاب کے روسی زبان میں سب سے پہلے لے کر تقریباً سب ایڈیشن لینن اور کروپسکایا کے تعارفات کے ساتھ شائع ہوئے۔

زیر نظر کتاب میں عظیم اکتوبر سوشلسٹ انقلاب، عوام الناس کی تاریخی تخلیقی سرگرمی، لینن کی رہنمائی میں بالشویک پارٹی کے زبردست رول پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ جان ریڈ لینن کو ایک غیر معمولی رہنما سمجھتے تھے جو’’گہرے خیالاب کی توضیح سادہ لفظوں میں کرنے ک ی، ایک ٹھوس صورت حال تجزیہ کرنے کی طاقت وار تیکھے پن کے ساتھ عظیم ترین ذہنی جسارت کے مالک تھے۔

لینن ازم کے خیالات، بالشویک پارٹی کا نصب العین مصنف کو جوش دلاتے تھے۔ جان ریڈ کی کتاب عالمی ادب کی وہ پہلی تصنیف تھی جس میں روس میں فتحیاب سوشلسٹ انقلاب کے بارے میں، جس نے نوع انسانی کی تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز کیا، سچائی بتائی گئی۔


Ten Days That Shook the World
Book by John Reed
دنیا کو جھنجھوڑ دینے والے دس دن
ترجمہ | تقی حیدر

Book Attributes
Pages 416

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated