
- Writer: Albert Camus
- Category: History Books
- Pages: 192
- Stock: In Stock
- Model: STP-16186
Urdu Translation of The Myth of Sisyphus
Translated By Pervaiz Solonghi
زمیں پر موجود سارہ علم مجھے یقین نہیں دلا سکتا کہ یہ دنیا میری ہے ۔
كاميو
البرٹ کامیو کا ترجمہ شدہ کتاب آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ کتاب بقول کامیو کے خود کشی کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش ہے۔ اور کوشش کسی مافوق الفطرت فیلم فلسفے کی مدد سے نہیں بلکہ اس انسانی عقل کے طرف سے ہے جس عقل کو کامیو خود تنقید کا نشان بناتا ہے۔ کامیو جو جانتا ہے زمیں کا کوئی علم اس کو یقین نہیں دلا سکتا کہ دنیا اس کی اپنی ہے، اس کے باوجود اس کا ہیر و سیفس ہے جو دیوتاؤں کو دھوکہ دے کر اس دنیا میں رہنے آتا ہے ، اس دنیا کا بنا چاہتا ہے جو اس کی کبھی بن ہی نہیں سکتی۔ یہ بات کتنی متضاد ہے لیکن تضادوں کے بغیر دنیا کا شعور بھی نہیں ملتا۔ سیفس کون ہے یا اس کا دیو مالائی قصہ کیا ہے؟ حالانکہ کامیونے سیفس کی داستان کا ذکر اس کتاب میں کیا ہے پر تفصیل سے نہیں تو اس لیے میں نے ضروری سمجھا کے تعارف میں اس قصے کو ضروری تفصیل کے ساتھ بیان کروں۔
سیفس کو رنتھ (Corinth)
شہر کا بادشاہ تھا۔ وہ شہر جس میں قسمت چھوٹے اوڈ چیپس کو لے آئی تھی۔ وہ اس شہر میں پلا بڑا، بعد میں جاکر کھیس کے بادشاہ بنے
،،
| Book Attributes | |
| Pages | 192 |









