پروفیسر وارث میر - ایک باغی کی کہانی
پاکستان کی مختصر سیاسی تاریخ میں اگرچہ سیاسی شخصی آمریت کی کئی مثالیں موجود ہیں۔ لیکن جنرل ضیاء کے دور اقتدار کو ملک کی سیاسی، آئینی تاریخ کا سیاہ باب قرار دیا جاتا ہے۔ جنرل ضیاء کا یہ موقف تھا کہ ملک پر حکمرانی فوج کا حق ہے اور وہی ملک کو بہتر طور پر چلا ..