Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Amrat Kor - امرت کور

Amrat Kor - امرت کور
-40 %
Amrat Kor - امرت کور
  • Writer: Amjad Javed
    Views: 3344
  • Category: Novels 
  • Pages: 192
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-3058
Rs.600
Rs.1,000

"امرت کور" جتنا خوبصورت نام ہے اتنا ہی دلکش ناول......قاری جیسے جیسے پڑھتا جاتا ہے ویسے ویسے اس کادل اس کے کرداروں کے ساتھ ساتھ امید اور مایوسی کے نشیب و فراز میں ڈوبتا نکلتا رہتا ہے....فقط ایک نشست میں ناول مکمل کیا.. نم آنکھوں کے ساتھ یہ تحریر... بے شک یہ ایک ناول ہی ہے لیکن ہر جگہ جہاں جہاں امرت کور کے آنسو بہتے ہیں وہاں قاری کے آنسو بھی اس کا ساتھ دیتے ہیں... نور محمد کے خوبصورت اور مضبوط کردار کے ساتھ قاری اس کے خیالات و احساسات کی تائيد کرتا ہے.. قیام پاکستان کی درد انگیز کہانی... کتنے ہی رگھبیر سنگھ جیسے کردار بھی تھے.. وہاں امرت کور جیسی ناریاں بھی بستی تھیں.... عشق مجازی سے عشق حقیقی کی جانب بڑھتا ایک خوبصوت ناول... ہوسکتا ہے یہ ناول حقیقت پر مبنی ہو.. اس سے کچھ بعید نہیں کہ تقسیم کے وقت کیا کچھ نہیں ہوا.. انسانوں کے کتنے ہی روپ دیکھنے میں آئے.....

Book Attributes
Pages192

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Iqra Sagheer Ahmed Product Code: STP-647
Chand Gagan or Chandni by Versatile Urdu Novelist Iqra Sagheer Ahmed is a very well written Heart Touching Social Romantic Reforming Novel. Its an epi..
Rs.1,100 Rs.1,800
Writer: Muhammad Khalid Akhtar Product Code: STP-2717
چاکی واڑہ میں وصال جناب محمد خالد اختر کی پہلی تصنیف ہے جو پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ اس کتاب کو میں نے دلچسپ عنوان کی وجہ سے شروع کیا۔ چاکیواڑہ کراچی کے..
Rs.400 Rs.500