Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Muhafiz - محافظ

Muhafiz - محافظ
-30 %
Muhafiz - محافظ
  • Writer: Amjad Javed
    Views: 5044
  • Category: Novels 
  • Pages: 296
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-3275
  • ISBN: 978-627-7551-19-3
Rs.700
Rs.1,000

 " محافظ" دراصل اس المیے کی داستان ہے جو کسی بھی پسماندہ ملک کو در پیش رہتا ہے۔ یہ ایک جہد مسلسل کی کہانی ہے جس سے ہمارے معاشرے کی کمزور ترین مخلوق کہ جسے’’عورت‘‘ کہتے ہیں، برسر پیکار ہے ۔ یہ ناول بیک وقت کئی مسائل و موضوعات کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو ایک پسماندہ گاؤں اور گھرانے سے تعلق رکھتی ہے مگر اپنے حالات بدلنے اور آگے بڑھنے کا عزم مصمم کیے ہوئے ہے ۔اس کی راہ میں جو بھی دشواریاں آئیں وہ نہ صرف حوصلے و ہمت بلکہ پوری استقامت سے ان کے سامنے سینہ سپر رہی ۔

Book Attributes
Pages296

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Hina Jamshed Product Code: STP-7088
ازمنۂ قدیم میں آبا پرستی بعض عقائد کا جزولاینفک تھی، دورِجدید میں آبا فراموشی زندہ روایت۔ آبا پرستی اورآبا شناسی دو مختلف معاملات ہیں۔ میں نے..
Rs.850 Rs.1,250
Writer: Tahira Iqbal Product Code: STP-9329
اُردو ناول میں پنجاب اپنی تاریخ و تہذیب کے ساتھ مختلف سماجی طبقوں، علاقائی روایات اور زرعی بُو باس و متنوع پہلوؤں کے ساتھ، تفصیل میں دریافت ہو چکا ہے..
Rs.1,050 Rs.1,500