نازی بربریت اور دوسری جنگ عظیم کی لرزہ خیز داستان۔1942ء میں جب نازیوں نے ہالینڈ پر قبضہ کر لیا تو ایک تیرہ سالہ یہودی لڑکی اور اُس کے گھرانے کو اپنا پر تعیش گھر بار چھوڑ کر پوشیدگی میں رہنا پڑا۔ وہ اور ایک دوسرا گھرانہ اگلے دو سالوں تک ایک قدیم دفتر کی ’’انیکسی‘‘ میں مقید ہو کر رہتے رہے تاآنکہ مخبر..