ہم ایک ایسے عہد میں جی رہے ہیں جس میں انسان کی عزت اور وقار محض اس کے کردار ہی سے نہیں بلکہ اس کی ڈیجیٹل شناخت سے بھی جڑے ہوئے ہیں۔ ایک سافٹ وئیر کی مدد سے بنائی گئی تصویر، ایک گمراہ کن پوسٹ، یا بد نیتی پر مبنی الزام، یہ سب کسی بھی شخص کی زندگی کو تہس نہس کرنے کے لیے کافی ہیں۔ آن لائن کردار کشی اب م..