Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Aurat Katha - عورت کتھا

Aurat Katha - عورت کتھا
-21 %
Aurat Katha - عورت کتھا
Rs.950
Rs.1,200

"عورت کتھا"عالمی ادب سے ایک منفرد انتخاب ہے جو صرف خواتین لکھاریوں کی کہانیوں پر مشتمل ہے۔چوالیس کہانیوں کی یہ کتاب پڑھ لینے کے بعد آپ کو بیٹھے بٹھائے مختلف ملکوں کے رہن سہن ،ریت رواج،ماحول ،کرداروں اور ان سے جڑے مسائل سے شناسا ہونے کا احساس خود سیرابی کی کیفیت سے روشناس کرواتا ہے اجنبی زبان کی خلیج جس ادب تک رسائی میں حائل تھی۔۔ترجمے نے کس سہولت کے ساتھ نئے قاری پر خود کو وا کر دیا۔یہاں پر ترجمے کی اہمیت کے ساتھ ساتھ زبان و بیان کی اہمیت بھی واضح ہوتی ہے کہ فہم کو معانی تک رسائی حاصل کرنے کے لئے مختلف زبانوں پر عبور رکھنا بھی کس قدر دلچسپ تجربہ ہے!

" عورت کتھا " -

انتخاب و ترتیب: یاسر حبیب

غیر ملکی زبانوں سے خواتین ادیبوں کے منتخب افسانوں کے اردو تراجم-

Book Attributes
Pages 405

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good