Aw Arooz Sikhain - آؤ عروض سیکھیں

”علم عروض اُردو والوں کے لیے ہمیشہ سے پیچیدہ اور مشکل رہا ہے، فعولن اور فاعلن جیسے خالص عربی الفاظ سے عجمی شعراء کی بے زاری ایک طبعی اور فطری امر ہے، جدید عروض کے نام سے پہلے بھی متعدد کوششیں مختلف ماہرینِ عروض یا مخالفینِ عروض کی جانب سے کی جاچکی ہیں، ہر ایک کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ قدیم روایتی عروض کی مشکلات کو دور کیا جائے، ہر کوشش کو اپنے اپنے حلقے میں کم وبیش مقبولیت بھی ملی ہے، ایسی ہی کوششوں میں سے ایک کوشش یہ بھی ہے، اس کتاب میں پورے علم عروض کو اُردو کے صرف تین الفاظ (نا، نہ، نہیں) کے ذریعے پیش کیا گیا ہے، یعنی اگر آپ کو شعر کا وزن سمجھنا ہے تو آپ کے لیے صرف ان تین الفاظ کا وزن سمجھنا ضروری ہے، پھر شاعری کے تمام اوزان سمجھنا آپ کے لیے آسان ہوگا، نیز اگر آپ نے اس کتاب کے بیس اسباق کو حل بھی کرلیا تو آپ کے لیے کلام کو موزوں کرنا کچھ مشکل نہ رہے گا۔“

Book Attributes
Pages145

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Aw Arooz Sikhain - آؤ عروض سیکھیں

Writer: Muhammad Usama Sarsari
Views: 121
Category: Urdu Adab
Pages: 145
Product Code: STP-2281
Availability: In Stock
  • Rs.400
Kulyat E Mohsin Naqvi -13%
اِس کلیات میں محسن نقوی صاحب کے 8 مجموعے شامل ہیں، جن کے نام درج ذیل ہیں۔۔۔بندِ قباء  - 1969ءبر..
Rs.2,400 Rs.2,100

Kulyat e Adam - کلیات عدم -24%
عبد الحمیدعدم 10 اپریل، 1910ء کو گوجرانوالہ کے ایک گاؤں تلونڈی موسیٰ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھ..
Rs.2,500 Rs.1,900

Waqt Ki Mukhtasar Tarekh - وقت کی مختصر تاریخ -11%
کیا وقت کا کوئی آغاز تھا؟ کیا وقت الٹا چل سکتا ہے؟ کیا کائنات لامتناہی ہے یا اس کی سرحدیں موجود ہ..
Rs.900 Rs.800

Kitabain Apny Aaba Ki -20%
اس کتاب میں ان کتابوں کا احوال ہےجو ہمارے بزرگوں نے پڑھی تھیں اور جو یورپ میں محفوظ رہ گئی ہیں-..
Rs.1,500 Rs.1,200