Aw Tehreer Sikhain

کتاب کا تعارف:کتاب ”آؤ، تحریر سیکھیں“ میں

٭تحریر و صحافت کے شوقین دوستوں کے لیے نہایت آسان اور دل چسپ انداز میں بیس اسباق مرتب کیے گئے ہیں جنھیں حل کرنے سے مضمون نگاری، کہانی نویسی اور کالم نگاری جیسے کسی بھی میدان میں قدم رکھنا آسان ہوجائے گا۔

٭ زبان کیسے سیکھی جائے؟ لفظ سے تحریر تک کا سفر کیسے کیا جائے؟ مطالعہ کن کتب کا اور کیسے کرنا چاہیے؟ ظاہری اور باطنی حواس کیا ہیں؟ ان سب سوالوں کے تسلیبخش جوابات اس کتاب میں موجود ہیں۔

٭ نظم اور نثر کی کتنی اصناف کا تعارف۔

٭ ایک لکھاری اپنی تحریر کو کس طرح دل چسپ بنا سکتا ہے، یہ کتاب اس بارے میں زبردست رہنمائی کرے گی۔

٭ غلط العام اور غلط العوام کی تفصیلی بحث اور سمجھنے کی بہت سی باتیں۔

٭ قلم، تحریر اور لکھاریوں سے متعلق لوگوں کے سوالات اور ان کے تشفی بخش جوابات۔

Book Attributes
Pages240

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Aw Tehreer Sikhain

Writer: Muhammad Usama Sarsari
Views: 86
Category: Urdu Adab
Pages: 240
Product Code: STP-1938
Availability: In Stock
  • Rs.600
Kulyat E Mohsin Naqvi -13%
اِس کلیات میں محسن نقوی صاحب کے 8 مجموعے شامل ہیں، جن کے نام درج ذیل ہیں۔۔۔بندِ قباء  - 1969ءبر..
Rs.2,400 Rs.2,100

Kulyat e Adam - کلیات عدم -24%
عبد الحمیدعدم 10 اپریل، 1910ء کو گوجرانوالہ کے ایک گاؤں تلونڈی موسیٰ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھ..
Rs.2,500 Rs.1,900

کتاب کا تعارف: کتاب ”آؤ، شاعری سیکھیں “ میں ٭ فن شاعری کے نو آموز دوستوں کے لیے بالکل آسان اند..
Rs.550