Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Raza Ali Abidi

Begum Samru - بیگم سمرو
-17 %
Writer: Raza Ali Abidi
بیگم سمرو - میرٹھ کی اردو بولنے والی لڑکی جو یورپین طرز کی فوج کی کمانڈر اور بڑی جاگیر کی مالک بن گئی- اس کی داستان میرٹھ میں پیدا ہونے والی لڑکی کے بارے میں جس کا نام فرزانہ تھا۔وہ چھ برس کی تھی کہ باپ چل بسے،سوتیلے بھایئوں نے نہ صرف بچی بلکہ اس کی ماں کا بھی جینا دوبھر کردیا۔آخردونوں کہ دلی کے باز..
Rs.500 Rs.600
Daira Mukamal Hota Hai - دائرہ مکمل ہوتا ہے
-23 %
Writer: Raza Ali Abidi
قوی امید ہے کہ اردو ادب کے باذوق قارئین کے لیے یقیناً یہ کتاب گنج ہائے گراں کی حیثیت کی حامل ہو گی۔ یہ کتاب صحت مند اور مثبت سوچ رکھنے والوں کے لیے ذہنی غذا کی حیثیت رکھتی ہے۔ رضا علی عابدی صاحب جیسی سرکردہ شخصیت کی فکری اساس تک رسائی، ان کی تحریروں کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ آپ نے اپنے اندازِ تکلم، فکر، ..
Rs.1,150 Rs.1,500
Tees Sal Bad - تیس سال بعد
-17 %
Writer: Raza Ali Abidi
یہ کتاب رضاعلی عابدی کی دوتصانیف"پہلا سفر " اور "ہمارے کتب خانے" پر مشتمل ہے۔جس میں مصنف نے کچھ ترمیم و اضافے کے بعد یکجا کیا ہے۔" پہلا سفر"مصنف کے تیس سال پہلے اور تیس سال بعدکے سفر پر محیط ہے۔"ہمارے کتب خانے" ایک نایاب تصنیف ہے ۔جس میں قدیم اور نایاب کتابوں کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔یہ سلسلہ سب سے پ..
Rs.750 Rs.900
Writer: Raza Ali Abidi
  انیسویں صدی کے وسط تک برصغیر کی سڑکوں اور پگڈنڈیوں پرٹھگوں کا راج تھا۔ ود راہ گیروں کے گلے میں پھندا ڈال کر پہلے انہیں ہلاک کر تے اور پھر ان کا مال اسباب لوٹتے تھے ۔مغلوں کے زمانے میں انہیں پھانسی گر کہا جا تا تھا۔ انگریزوں نے جب اصلاحات شروع کیں تو چالیس برسوں میں پورے برصغیر سے ٹھگوں کا صفا..
Rs.700
Naghma Gar - نغمہ گر Naghma Gar - نغمہ گر
-17 %
Writer: Raza Ali Abidi
برصغیر  کے نغموں کی تاریخ - عوامی تھیٹر سے مقبول فلموں تک..
Rs.750 Rs.900
Writer: Raza Ali Abidi
برصغیر میں قدیم کتابیں کہاں کہاں اور کس حال میں ہیں!!! رضا علی عابدی کی کتاب " کتب خانہ "..
Rs.500
Writer: Raza Ali Abidi
ایک عالمی نشریاتی ادارے کے براڈ کاسٹر کی سرگزشت..
Rs.600
Jahazi Bhai - جہازی بھائی
-17 %
Writer: Raza Ali Abidi
افریقہ کے ساحل سے لگے چھوٹے سے جزیرے ماریشس کا سفرنامہ۔ جہاں آج بھی اردو زبان کا راج ہے۔ جناب رضا علی عابدی کی کتاب "جہازی بھائی" ماریشس کے سفر کا احوال ہی نہیں بلکہ اردو زبان میں اپنی طرز کی ایک ایسی کتاب ہے جس میں صدیوں پرانی تاریخ کا احوال ہے۔ان چہروں کی دل گداز کہانی ہے جنہیں تقدیر کے چکر نے ..
Rs.500 Rs.600
Writer: Raza Ali Abidi
اب کے قصہ دریائے سندھ کا ہے۔ تبت والے کہتے ہیں کہ یہ دریا شیر کے منہ سے نکلتا ہے اس لیے انہوں نے اسے شیر دریا کا نام دیا ہے-اس میں کمال دریا کا نہیں، اس شیر کا ہے جس نے اپنے قبیلے کی روایت توڑ کر کوئی نعمت نگلی نہیں، اگلی ہے- لیکن جیسے جیسے یہ دریا آگے بڑھتا ہے کہیں نگلنے کی کہانیاں کثرت سے سننے م..
Rs.1,200
Rail Kahani - ریل کہانی
-21 %
Writer: Raza Ali Abidi
جرنیلی سڑک اور شیر جیسے دریا، دریائے سندھ کے بعد اب کے ریل گاڑی کا سفر ہے۔ کہنے کو یہ سفر کوئٹہ سے کلکتہ تک ہوا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ کسی خاص علاقے اور مخصوص زمانے کا سفر نہیں۔ ہر دوسرے سفر کی طرح ریل گاڑی کے سفر میں بھی ویرانے آتے ہیں، صحرا اور بیابان جنگل آتے ہیں، دریا اور پہاڑ بھی آتےہیں،&nbs..
Rs.950 Rs.1,200
Kitabain Apny Aaba Ki Kitabain Apny Aaba Ki
-20 %
Writer: Raza Ali Abidi
اس کتاب میں ان کتابوں کا احوال ہےجو ہمارے بزرگوں نے پڑھی تھیں اور جو یورپ میں محفوظ رہ گئی ہیں- گزرتے وقت، بدلی تہزیب ، زبان کے ارتقاء اور تاریخ کی کروٹوں کی داستان قدیم کتابوں کی زبانی- آپ اس کتاب کو شروع کریں تو آپ اسے پڑھتے ہی چلے جائیں گے اور آپ کو لگے گا کہ آپ اپنے آباء کے زمانے سے گزررہے ہی..
Rs.1,200 Rs.1,500
Gerneli Sarak
-20 %
Writer: Raza Ali Abidi
یہ رضا علی عابدی کا جی ٹی روڈ کا تاریخی سفر نامہ ہے جو کابل (موجودہ افغانستان) اور چٹاگانگ (موجودہ بنگلہ دیش) کے مابین پھیلا ہوا ہے۔ اصل میں بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم جورضا علی عابدی کی 1986 میں نشر ہوئی تھی ، اس کتاب میں اصلی ریڈیو پروگرام کی شکل برقرار ہے جس میں سفری تبصرے ، تاریخ اور لوک کہانی..
Rs.560 Rs.700
Writer: Raza Ali Abidi
یہ کتاب برطانیہ کی ملکہ وکٹوریا اور ان کے ایک ہندوستانی ملازم عبد الکریم جو بعد ازاں منشی عبد الکریم کے نام سے مشہور و معروف ہوئے، کے انوکھے رشتے پر روشنی ڈالتی ہے۔ 1887ء میں ملکہ وکٹوریاکے عہد کی گولڈن جوبلی کے موقع پر ان کے ذاتی خدمت گار کی حیثیت سے ہندوستان کے شہر آگرہ سے 24 سال کے عبد الکریم کو ..
Rs.600
Showing 1 to 26 of 26 (1 Pages)