Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Bombay Say GHQ Tak - بمبئی سے جی ایچ کیو تک

Bombay Say GHQ Tak - بمبئی سے جی ایچ کیو تک
-30 %
Bombay Say GHQ Tak - بمبئی سے جی ایچ کیو تک
Rs.1,400
Rs.2,000
ایک فوجی کی داستان حیات پر مبنی شاہکار کتاب؛
زیر نظر یاداشتیں گزشتہ صدی کے چند مسحور کردینے والے نہایت اہم لمحات و واقعات پر پھیلی ہوئی ہیں۔ تقسیم سے پہلے بمبئی کے ایک کھاتے پیتے میمن گھرانے کی آسودہ حال زندگی کے گھریلو حالات کسی بھی عمرانی مورخ کے لئے نہایت معلومات افزاءاور دلچسپ ہوں گے۔ اسکے بعد کے واقعات بھی جواس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں، مزید دلچسپی کا باعث ہیں۔ فوج میں جنرل مٹھا کی زندگی ان کثیر الجہتی تجربات کا مرقع ہے جنہوں نے ان کو برس ہا برس تک کئی سینئر مناصب پر فائز رہنے کا موقع دیا۔ سپشل سروس گروپ کے بانی کمانڈر کی حیثیت سے انہوں نے پاکستان آرمی کی ایک نہایت اہم لڑاکا فورس تشکیل دی اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ کے طور پر پاک آرمی کی آفیسرز کلاس کی پوری ایک نسل کے اذہان و قلوب کو متاثر کیا۔
Book Attributes
Pages679+ (32 Pages Photos)

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: politics
Writer: Lt Col. Retd. Ghulam Jilani Khan Product Code: STP-5072
"خاکی سائے" میں تشکیل پاکستان کے اولین برسوں سے لے کر نصف صدی تک پاکستانی سیاست میں فوج کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے اور سیاسی اور فوجی قوتوں کی آمیزش..
Rs.1,350 Rs.1,800
The Art of War (Urdu Edition)
-17 % Sold Out
Writer: Sun Tzu Product Code: STP-3654
دی آرٹ آف وار ( جنگ لڑنے کا فن ) کسی بھی ریاست کے لئے نہایت اہمیت کا حامل فن ہے ۔تمام طریقہ ہائے جنگ(Warfare) کی بنیا دھوکہ دہی پر ہے۔ چنانچہ کسی ..
Rs.500 Rs.600
Writer: Dr. Syed Jafar Ahmed Product Code: STP-3637
پاکستان میں فوج اور بیوروکریسی کی حکمرانی کا آغاز..
Rs.375 Rs.500
Shahab Nama - شہاب نامہ
Best Sale -15 %
Writer: Qudrat Ullah Shahab Product Code: STP-817
Shahab Nama is a memoir containing memories of a sensitive, committed, driven bureaucrat Qudrat Ullah Shahab...
Rs.2,200 Rs.2,600
Writer: S M Zafar Product Code: STP-2645
میں یہی چاہتا تھا کہ ہمارا عام شہری جومقدمات کی ڈرامائی کہانیوں میں افسانوی حد تک دلچسپی رکھتا ہے لیکن عدالت کے ماحول سے پوری طرح واقف نہیں ہے اور مید..
Rs.500 Rs.800
Writer: Lt Col. Retd. Ghulam Jilani Khan Product Code: STP-9338
ایک سولجر کا بیانیہ Urdu Translation of  - The 1971 Indo-Pak War..
Rs.1,200 Rs.2,000