Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Kiya Kiya Na Dekha - کیا کیا نہ دیکھا

Kiya Kiya Na Dekha - کیا کیا نہ دیکھا
-25 %
Kiya Kiya Na Dekha - کیا کیا نہ دیکھا
Rs.3,000
Rs.4,000

نامور پولیس آفیسر سابق ڈائریکٹر انٹیلی جنس و سابق آئی جی پولیس سندھ و پنجاب حاجی حبیب الرحمن کے انٹرویو پر مشتمل ’’کیا کیا نہ د یکھا‘‘ کے نام سے کتابی صورت میں ۔ صحافتی دنیا کا یہ طویل ترین انٹرویو، ایک ہزار سے زائد صفحات اور کوئی چار لاکھ الفاظ مشتمل ہے۔ منیر احمد منیر نے سالہا سال اہم اور حساس عہدوں پر فائز رہنے والے حاجی حبیب الرحمن سے اہم قومی واقعات اور راز اگلوانے کے لیے 4226 سوالات کئے۔ جن کے جواب میں حاجی حبیب الرحمن نے پاکستان کی 72 سالہ تاریخ کے کئی اہم واقعات و سیاسی و قومی المیوں اور حکمرانوں کی خفیہ سرگرمیوں اور بعض حسینائوں کے روز و شب سے پردہ اٹھایا ہے۔

Book Attributes
Pages1040

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Gumshuda Tehzeebon Ki Dastan
-25 % Sold Out
Writer: Muhammad Yahya Khan Product Code: STP-1854
قوموں اور تہذیبیں کیونکر عروج پر پہنچیں اور کیسے زوال کی گہرائیوں میں جا گریں. گمشدہ تہذیبوں کی داستان عروج و زوال-گمشدہ تہذیبوں کی داستان - مترجم: مح..
Rs.1,500 Rs.2,000
Writer: Michael H. Hart Product Code: STP-2259
اس کتاب کے مصنف کا مطالعہ بہت وسیع ہے۔ کئی ہزار قبل از مسیح سے لیکر 1990 تک کے عالمی حالات کا مطالعہ کرنے کے بعد مصنف نے 100 ایسی شخصیات کا انتخاب کیا..
Rs.1,300 Rs.2,000
Set of 8 Books of Ali Abbas Jalalpuri
Sold Out
Writer: Ali Abbas Jalalpuri Product Code: STP-2531
1) مقالات جلالپوری 2)عام فکری مغالطے3) خردنامہ جلالپوری4) جنسیاتی مطالعے5) روح عصر6) مقامات وارث شاہ7)کائنات اور انسان8) اقبال کا علم کلام..
Rs.3,114
Writer: Yasir Jawad Product Code: STP-2558
اس کتاب کا مرکزی مقصد یہ دکھانا ہے کہ احیائے اسلام سے قبل عریبیہ مغربی ایشیاء کے ثقافتی اثرات سے کٹا ہوا ملک نہیں تھا، اور نہ ہی یہ مشرق قریب میں اپنے..
Rs.650 Rs.750
Writer: Saddique Salik Product Code: STP-5089
Salute is the autobiography of Brigadier Siddique Salik, former Director General of ISPR. The book was published shortly after the death of Salik ..
Rs.400 Rs.500
Writer: Tehmina Durrani Product Code: STP-2263
مصطفی کھر، یہ خودِ سوانح ہے جو تم کبھی نہ لکھو گے! تہمینہ درانی کی مشہور زمانہ خودنوشت آپ بیتی "My Feudal Lord" کا اردو ترجمہ-..
Rs.1,500 Rs.2,000