Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Moot Meri Dehlez Par - موت میری دہلیز پر

Moot Meri Dehlez Par - موت میری دہلیز پر
Moot Meri Dehlez Par - موت میری دہلیز پر
  • Writer: Khushwant Singh
    Views: 1512
  • Category: Biography 
  • Pages: 236
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-9413
  • ISBN: 978-969-23109-0-1
Rs.650

خوشونت سنگھ نے اپنے ان تعزیت ناموں میں ان تمام لوگوں کی زندگی کے بارے میں اپنے خیالات اور تاثرات کا اظہار کیا ہے جن سے ان کی زندگی کے کسی موڑ پر ملاقات ہوئی اور ان سے واسطہ پڑا، ان لوگوں میں ان کے قریبی دوستوں کے علاوہ وہ لوگ بھی شامل ہیں جن سے ان کا صحافتی اور سفارتی ایام کے دوران واسطہ پڑا ، خوشونت سنگھ نے اپنے مخصوص انداز میں ان لوگوں کی زندگی کے ہر پہلو کا جائزہ لیا ہے اور کھل کر ان کی خوبیوں اور خامیوں کا ذکر کیا ہے ۔ جو نہ یہ کہ دلچسپ ہے بلکہ چشم کشا بھی ہے، خوشونت سنگھ نہ یہ کہ ایک دانشور اور ادیب ہیں بلکہ وہ ایک انسان دوست شخصیت ہیں، ان میں ایک منفرد خوبی یہ ہے کہ وہ ہر طبقے کے افراد سے بلا جھجھک اور بلا امتیاز یکساں طور پر نباہ کرنے کا سلیقہ رکھتے ہیں وہ ایک کروڑ پتی سرمایہ دار ہو حکومتی یا ملکی سر براہ ہو یا کسی سرکاری دفتر کا ایک عام کلرک ۔ کتاب میں شامل مختلف شخصیتوں کے خاکے پڑھنے سے آپکو اس امر کا بخوبی اندازہ ہو گا۔

یہ تعزیت نامے جہاں ان لوگوں کی زندگی کے ہر پہلو پر روشنی ڈالتے ہیں۔ اسی طرح ایک لحاظ سے ان لوگوں کی مختصر سوانح حیات ہیں۔ ان کی زندگی کے اچھے برے اعمال کا جائزہ بڑی غیر جانبداری سے لیا گیا ہے۔ ان لوگوں کی زندگی کے حالات قابل تقلید بھی ہیں اور عبرت انگیز بھی اپنی اس صاف گوئی کیلئے انہیں بعض اوقات عدالتی مقدمات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ خشونت سنگھ طویل عرصے تک صحافت سے وابسطہ رہے ہیں۔ وہ وکالت کے پیشے سے بھی کچھ عرصہ منسلک رہے اور بیرون ملک سفارتی عہدوں پر بھی فائز رہے۔ چنانچہ وہ گہری بصیرت اور سوچ رکھتے ہیں ان کی تحریروں میں چونکا دینے والی خوبی ہے۔

Book Attributes
Pages236

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated
Writer: Nazia Kanwal Nazi Product Code: STP-786
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیاپتھروں کی بستی میںبات زندگی کی ہےترےآسماں تلےبن تیرے زندگی..
Rs.700 Rs.1,000
Udas Naslain
Best Sale -25 %
Writer: Abdullah Hussain Product Code: STP-854
Udaas Naslain (translated in English as The Weary Generations) is an Urdu novel by Pakistani writer Abdullah Hussain. It won the Adamjee Award in 1963..
Rs.1,800 Rs.2,400
Writer: Khushwant Singh Product Code: STP-1004
’’ٹرین ٹو پاکستان‘‘ کا موضوع دورانِ تقسیم ہند و پاکستان کے فسادات ہیں۔ ناول پنجاب کے ایک گائوں منوماجرا کے گرد گھومتا ہے جس کی بیشتر آبادی سِکھ ہے او..
Rs.600 Rs.800
Writer: Maulana Muhammad Jafar Thanseri Product Code: STP-2210
2 مئی 1864ء کو عدالت میں جج کی آواز گونجی: ’’مولوی محمد جعفر!!‘‘ تم بہت عقلمند، ذی علم اور قانون دان، اپنے شہر کے نمبردار اور رئیس ہو، تم نے اپنی سا..
Rs.500
Writer: Raza Ali Abidi Product Code: STP-2493
ایک عالمی نشریاتی ادارے کے براڈ کاسٹر کی سرگزشت..
Rs.600
Writer: Muhammad Akram Siddiqui Product Code: STP-3130
حال ہی میں  ”قید یاغستان“  پڑھنا شروع کی تو سامنے سے تب تک نہیں ہٹی جب تک مکمل نہ کر لی۔انگریزی زبان کا مقولہ ہے کہ ”سچ افسانے سے بھی زی..
Rs.1,150 Rs.1,290
Writer: Aziz Ahmed Chaudry Product Code: STP-3567
تاریخ ماضی کے منابع کے دریچوں سے جھانک کر جہاں شاہیوں کے عروج و زوال کی داستان بیان کرنے کا نام ہے۔ وہاں زیرِ بحث عہد کی تہذیبی تصویر اُجاگر کرنے کا ک..
Rs.700 Rs.950