Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Samandar Main Tadfeen - سمندر میں تدفین

Samandar Main Tadfeen - سمندر میں تدفین
-33 %
Samandar Main Tadfeen - سمندر میں تدفین
Rs.400
Rs.600

خوش ونت سنگھ برصغیر کے ایک ایسے ادیب ہیں، جن ے قلم کی کاٹ سے عام قاری خوب لذت و مسرت حاصل کرتے ہیں۔ اپنے  ناول "سمندر میں تدفین" (Burial at Sea) میں انہوں نے سیکولر بھارت کی سب سے زیادہ نمایاں علامت نہرو اور اندرا گاندھی اب تک پردہ اخفا میں رکھی گئی جنسی بے راہ رویوں کو کہانی کے روپ میں نہایت مئوثر اور دلچسپ انداز میں لکھا ہے۔ یہ خوش ونت سنگھ جیسے ادیب کا ہی حوصلہ ہے کہ انہوں نے ہندوستان میں رہتے ہوئے نہرو خاندان کی سیاہ تاریخ کو عام قارئین کے لئے لفظوں کے قالب میں ڈھالا ہے۔ اس سے قبل انہوں نے اپنی خودنوشت سوانح عمری "سچ محبت اور ذرا سا کینہ" میں اندرا گاندھی اور اس کے گھرانے کے اندرونی اختلافات کو تفصیل کے ساتھ لکھا تھا اور ہندوستان کی سیاسی دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا۔

Urdu Translation of "Burial at Sea"

Translation By Muhamamd Ahsan Butt

Book Attributes
Pages 216

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated