Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Biography

Lahore Ki Yadain (Yaddashtain) - لاہور کی یادیں (یاداشتائیں) Lahore Ki Yadain (Yaddashtain) - لاہور کی یادیں (یاداشتائیں)
-17 %
Writer: A. Hameed
لاہور کا نام آتے ہی طلسم و اسرار کی الف لیلہ کا ایک باب کھل جاتا ہے ۔ خود اس نام مین ایک طلسم ہے ایک پراسراریت ہے ۔ لاہور محض ایک شہر ہی نہیں ایک کیفیت ہے ۔ یہ کیفیت اس شہر کی نیم روشن گلیوں، اس کے پرانے تاریخی باغوں میں چلنے پھرنے کے بعد دل کی گہرائیوں میں جذب ہو جاتی ہے ۔ اے حمید کی تحریر آپ پڑھتے..
Rs.1,150 Rs.1,390
’’لوگ درلوگ کئی داستانوں کامجموعہ ہے۔ ضلع سیالکوٹ کے گاؤں متراں والی کے دومتحرک خاندانوں کی داستان، سرگودھا کے بسنے اوراسے بسانے والوں کی داستان۔ ایک سکھ خاتون، دیپ کوراوراُن کے انگریزشوہرکی بیٹی مریناوہیلرکی اپنی جڑوں کی تلاش کرنے کی داستان۔ پاکستان میں 1970ء کی دہائی میں امیدوں کے سیلاب کی داستان..
Rs.700 Rs.750
Mir Ki Aap Beti (Zikar e Meer)- میر کی آپ بیتی
-38 %
Writer: Mir Taqi Mir
ناسخؔ اور غالبؔ اور ذوقؔ میں کوئی وجہ مشترک خیال میں آ سکتی ہے؟ لیکن اِس کے باوجود اِن تینوں نے میرؔ کی برتری اور اُستادی کا اعتراف کیا ہے۔ کس کا جی نہیں چاہے گا کہ اِس خدائے سخن کے حالات تفصیل سے معلوم کرے۔ ہماری خوش قسمتی کہ میرؔ نے خود اپنے حالات ’’ذکرِ میرؔ‘‘ کے عنوان سے فارسی میں رکھ د..
Rs.500 Rs.800
Maharaja Puras - مہاراجہ پورس Maharaja Puras - مہاراجہ پورس
-10 %
جنگ جہلم کا ہیرو - پنجاب کا عظیم سپوت - مہاراجہ پورس - جس سے ٹکرانے کے بعد فاتح عالم سکندر اعظم کے عروج کو زوال ہوا-مترجم جناب پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی (تمغۂ امتیاز)..
Rs.1,350 Rs.1,500
In The Line Of Fire
-24 %
According to Time magazine, Pakistan's President Pervez Musharraf holds "the world's most dangerous job." He has twice come within inches of assassination. His forces have caught more than 670 members of al Qaeda in the mountains and cities, yet many others remain at large and active, includin..
Rs.650 Rs.850
 دہلی کا ایک یادگا ر مشاعرہ مرزا فرحت اللہ بیگ دہلوی کا تحریر کردہ ہے جس میں انہوں نے بہادر شاہ ظفر کی ایما پر مولوی کریم الدین کے اہتمام سے جو یا دگار مشاعرہ ہوا تھا اسے مرزا فرحت اللہ بیگ نے اپنی صلاحیت اور قابلیت کے ساتھ خوبصورت طرز نگارش میں قلم بند کیا ہے۔ انہوں نے اس عہد کے شعری م..
Rs.400
Bargad - برگد Bargad - برگد
-19 %
Writer: Sadaf Mirza
صدف مرزا، ایک خود سر سی عورت ہے ... ہر لمحہ مرنے مارنے پر تیار، خنجر بہ کَف، لیکن وہ یہ خنجر اپنی ہی ذات کی تنہائیوں میں اتارتی ہے ... خود اپنے آپ کو تخلیق کے کَرب میں مبتلا کر کے مار ڈالتی ہے... ’’برگد‘‘ ایک ناول، ایک آپ بیتی، ایک اعتراف ... روا ں اور مؤثر نثر، اُردو ادب میں ایک چراغ کی ..
Rs.1,450 Rs.1,800
Main Sahir Hon - میں ساحر ہوں Main Sahir Hon - میں ساحر ہوں
-25 %
Writer: Sahir Ludhianvi
ساحر لدھیانوی کی خود نوشت، اسّی سے زائد نایاب تصاویر کے ساتھ ====== میں ساحر ہوں =======..
Rs.600 Rs.800
Jhoty Roop Ky Darshun - جھوٹے روپ کے درشن Jhoty Roop Ky Darshun - جھوٹے روپ کے درشن
-25 %
Writer: Raja Anwar
راجہ انور کے پنجاب یونیورسٹی میں میں اپنی  کلاس فیلو محبوبہ کو لکھے گئے خطوط ۔جنہیں بعد میں راجہ صاحب نے خود شائع کیا۔ اردو ادب اور رومانس پڑھنے والوں کے لئے ایک بہترین کتاب ہے -پنجاب یونیورسٹی کی مہکتی فضاؤں میں پروان چڑھنے والی محبت کی داستان-’’سارے نابالغ ایک سائیڈ پر ہو جائیں اور کان پکڑ ل..
Rs.1,500 Rs.2,000
Jo Rahi So By Khabri Rahi - جو رہی سو بے خبری رہی
-18 %
Writer: Ada Jafri
ادا جعفری اردو زبان کی معروف شاعرہ تھیں۔ آپ 22 اگست 1924ء کو بدایوں میں پیدا ہوئیں۔ آپ کا خاندانی نام عزیز جہاں ہے۔ آپ تین سال کی تھیں کہ والد مولی بدرالحسن کا انتقال ہو گیا۔ جس کے بعد ننھیال میں پرورش ہوئی۔ ادا جعفری نے تیرہ برس کی عمر میں ہی شاعری شروع کر دی تھی۔ وہ ادا بدایونی کے نام سے ش..
Rs.1,300 Rs.1,595
Adalat Main Siyasat - عدالت میں سیاست
-38 %
Writer: S M Zafar
میں یہی چاہتا تھا کہ ہمارا عام شہری جومقدمات کی ڈرامائی کہانیوں میں افسانوی حد تک دلچسپی رکھتا ہے لیکن عدالت کے ماحول سے پوری طرح واقف نہیں ہے اور میدان وکالت کے نشیب وفراز سے بھی مانوس نہیں میں اسے عدالت کے کمرے میں لے جاؤں تاکہ وہ دلائل بحثوں اور شہادتوں کا انداز کر سکے جو بالآ خر عدالت کے فیصلوں ..
Rs.500 Rs.800
Chand Humsafar - چند ہمسفر Chand Humsafar - چند ہمسفر
-25 %
دوسری جنگ عظیم کے بعد چرچل کے مخالفین ان کے بارے میں دو باتیں بہت زورشور سے کہتے تھے۔ ایک یہ کہ وہ ذہنی مریض ہیں اور دوسرے یہ کہ وہ نیم پاگل ہیں۔ چرچل نے اپنے ان نقادوں میں سے کچھ کو گرفتار کروا دیا۔سب طرف شور مچ گیا۔ بات بڑھ گئی ۔ کہا گیا چرچل میں برداشت کی کمی ہے۔ ان سے جواب مانگا گیا تو انہوں نے ..
Rs.900 Rs.1,200
100 Insani Tehzeb Kay Mamar - 100 انسانی تہزیب کے معمار 100 Insani Tehzeb Kay Mamar - 100 انسانی تہزیب کے معمار
-40 % Sold Out
Writer: Will Durant
ول ڈیورانٹ کی گیارہ جلدوں (14 ہزار سے زائد صفحات) پر مشتمل مشہور کتاب ’’دی سٹوری آف سویلائزیشن‘‘ کو پڑھنے کے بعد میں نے اُن شخصیات کو منتخب کیا جو اس کتاب میں سب سے زیادہ نمایاں تھیں۔ اس کتاب کو لکھنے میں اس کی بیوی ایرئیل ڈیورانٹ نے اس کی متواتر مدد کی۔ اِس سے ہمیں تہذیب کے معماروں کی..
Rs.900 Rs.1,500
ہر جگہ قانون کی حکمرانی قائم کرنے والے لیجنڈری پولیس آفیسر ذوالفقار احمد چیمہ کی کتاب. دوٹوک جس میں مصنف نے انتہائی اہم اور حساس قومی، سیاسی، عدالتی اور انتظامی امور پر بے لاگ اور دو ٹوک رائے دی ہے اوراپنے ذاتی تجربات بھی تحریر کیے ہیں..
Rs.700 Rs.750
Showing 337 to 364 of 480 (18 Pages)