''چی گویرا اور انقلاب''ڈاکٹر چی گویرا ایک عظیم انقلابی اور
گوریلا لیڈر تھا، چی گویرا کے بارے میں اگر ہم بات کریں یاکہ انکے لکھی
ہوئی کتابوں پہ نظر ڈالیں تو ہمیں پتہ چلے گا کہ چی کی سوچ کا سایہ کتنا
وسیع پیمانہ تھا، ایک انقلابی ہوتے ہوئے چی نے گوریلا جنگ کی مختلف ٹیکنیک
اور مختلف ج..