ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ کی زیرِ نظر کتاب ’’پھر چلا مسافر۔افغانستان کے پانچ سفر‘‘ ایک عہد، ایک خطے،ملک،قوم اور سماج پر ایک بے بدل کتاب ہے۔ ان کے فکری پس منظر کے ساتھ ساتھ کھلے دل سے لکھی گئی یہ کتاب افغانستان کی وہ تصویر دکھاتی ہے جو اردو ادب میں کم ہی بیان کی گئی ہے۔ انہوں نے جو پڑھا، جو کہا اور..