Urdu Translation of Tragedy Of Indo-Pakہم نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا
برصغیر کا المیہ
اقتدار، فرقہ واریت اور تقسیم
برصغیر کی آزادی کے بعد مسلمان لگا تار آزمائشوں سے دو چار رہے
ہیں۔ یہ مسلمانوں کا المیہ ہے کہ باوقار کر سیوں پربیٹھے مسلمان عام طور پر
احساس کمتری کے شکار ہیں یا اپنی خودغرضیوں ..