ہندو فلسفے کا مطالعہ صرف فلسفے کے طالب علموں اور تہذیب انسانی کے عروج و ارتقاء میں دلچسپی رکھنے والے علماء کی ہی توجہ اپنی جانب مبذول نہیں کراتا بلکہ وہ ایک زندہ اور ترقی آشنا قوم کے روحانی اور سماجی نظریات کا پس منظر ہونے کے لحاظ سے ایک عام قاری کے لیے بھی واضح افادیت کا مالک ہے۔ ہندو فلسفے کے مطال..