Writer: Dr. Wazir Agha
زیر
نظر مجموعے چوری سے یاری تک میں پندرہ انشائیے موجود ہیں۔ ڈاکٹر وزیر آغا
نے انشائیہ چوری سے یاری تک میں آریاؤں اور دراوڑوں کی آویزش کو تاریخ کے
آئینے میں دکھایا ہے اور اس تاریخی حقیقت کو انشائیے کے آئینے میں دلچسپ
نداز میں پیش کرتے ہیں۔
اس
انشائیے کی ابتداء اس قدر طنز و مزاح سے کرتے ہیں..
Rs.500 Rs.600
Writer: Dr. Wazir Agha
معنی و تناظر میں شامل مضامین میں اکیسویں صدی کی تنقید کے امتزاجی زاویے کے عناصر موجود ہیں۔
کتاب کی پہلی فصل نظری تنقید، دوسری شاعری، تیسری فکشن جبکہ چوتھی فصل معاصر تنقید سے متعلق مضامین پر مشتمل ہے۔
معنی اور تناظر کا مطالعہ تنقید کے طلبہ اور قارئینِ ادب کے لیے نئے نئے پہلوئوں سے تعارف کا ..
Rs.650 Rs.800
Showing 1 to 11 of 11 (1 Pages)