ناول شروع ہوتے ہی پڑھنے والے پر شاید یہ تاثر قائم ہو کہ واقعہ بیان کرنے والا اچانک اپنے گزرے ہوئے دنوں کو یاد کرنے لگا ہے۔ اسے یہ محسوس کرنے میں وقت لگے گا کہ واقعہ بیان کرنے والا (خود) ناول کا ایک کردار ہے جو یہاں وہاں رہ پڑنے والے خاندان کی سب سے چھوٹی فرد ہے اور جو اپنی مری ہوئی ماں کو یاد کرتے وقت اپنے اُس بڑے بھائی کو بھی یاد کرنے لگا ہے جسے مَرے ہوئے بہت دن ہو چکے ہیں۔
انیس اشفاق نے بڑی روانی اور سہولت کے ساتھ لکھتے ہیں۔ ’’دکھیارے‘‘ بہت سادگی کے ساتھ لکھا گیا ہے لیکن تہذیبی اور انسانی سطحوں پر اس میں بہت سے معانی موجود ہیں۔
Book Attributes | |
Pages | 168 |
Unlimited Blocks, Tabs or Accordions with any HTML content can be assigned to any individual product or to certain groups of products, like entire categories, brands, products with specific options, attributes, price range, etc. You can indicate any criteria via the advanced product assignment mechanism and only those products matching your criteria will display the modules.
Also, any module can be selectively activated per device (desktop/tablet/phone), customer login status and other criteria. Imagine the possibilities.
- Category: Novels
- Pages: 168
- Stock: In Stock
- Model: STP-3100
- Weight: 500.00g
- ISBN: 978-969-779-410-3