Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Khawab Sarab - خواب سراب

Khawab Sarab - خواب سراب
Khawab Sarab - خواب سراب
-17 %
Khawab Sarab - خواب سراب
Khawab Sarab - خواب سراب
Khawab Sarab - خواب سراب
  • Writer: Anees Ashfaq
    Views: 5644
  • Category: Novels 
  • Pages: 456
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2017
  • ISBN: 969-35-3171-X
Rs.750
Rs.900

"جب سے تم کتاب ڈھونڈنے کا کام کر رہے ہو کچھ دبلے ہو گئے ہو " پھر دستر خوان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولیں " آج تمھارے لیے ورقی پراٹھے پکوائے ہیں اور گھٹواں کباب ۔کھاؤ" " سلیمن نے آپ کو وقت پر دوا دی؟ " میں نے لقمہ منہ میں ڈالنے سے پہلے پوچھا:
" یہ بتاؤ اچکن اور شیروانی پہنی ہے کبھی؟ "
" نہیں ابھی تک تو نہیں پہنی" ۔
" پہنا کرو۔ دونوں تم پر اچھی لگیں گی ۔تمھارے باپ کو، جب تک سن کا تمھاری ماں سے میل رہا، میں نے شیروانی اور چھڑی کے بغیر کبھی نہیں دیکھا". حسن ماسٹر کو بلوایا ہے کل، ناپ کے لیے " یہ کہہ کر پوچھا" تمھیں اچکن اور شیروانی کا فرق معلوم ہے؟ "
ان کے یہ پوچھنے پر میں خاموش رہا۔
تمھیں ہی نہیں بہت سوں کو نہیں معلوم ۔لکھنوی پہناووں کے نام، ان کی پہچان لوگ بھولتے جارہے ہیں". یہ بتا کر بولیں : " اچکن میں گھیر زیادہ ہوتا ہے اور بٹن چودہ لگتے ہیں اور شیروانی ۔۔۔ میں گھیر کم اور بٹن سات لگتے ہیں "
خواب سراب ناول
انیس اشفاق
اس ناول میں امراؤ جان ادا کے ہاں اولاد کا ہونا دکھایا تھا اور ناول کے کردار کو ہادی رسوا کے اس ناول کی تلاش ہے جس کا مسودہ الگ رکھ دیا تھا

Book Attributes
Pages456

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Farhat Ishtiaq Product Code: STP-689
Mere Humdam Mere Dost is Beautifully Written Social Romantic Novels by versatile Urdu Novelist Farhat Ishtiaq, who is very well known among Urdu Novel..
Rs.500 Rs.800
Writer: Anees Ashfaq Product Code: STP-3100
ناول شروع ہوتے ہی پڑھنے والے پر شاید یہ تاثر قائم ہو کہ واقعہ بیان کرنے والا اچانک اپنے گزرے ہوئے دنوں کو یاد کرنے لگا ہے۔ اسے یہ محسوس کرنے میں وقت ل..
Rs.400 Rs.500
Writer: Col. Ashfaq Hussain Product Code: STP-2603
یہ مریم  جمیلہ (مارگریٹ مارکیوس) کی زندگی کے حوالے سے کتاب ہے - یہ کتاب اس شاندار جدوجہد کی کہانی ہے جو انہوں نے پاکستان ہجرت کرنے کے لئے کی تاکہ..
Rs.700 Rs.900
Writer: Ashfaq Ahmad Product Code: STP-2026
Arz-e-Musannif is collection of writings by Ashfaq Ahmad where he talks about a range of subjects. This includes his meetings with various authors, hi..
Rs.1,800 Rs.2,400