Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Mera Lahoo - Zulfikar Ali Bhutto, Siyasat wa Shahadat - میرا لہو ذوالفقار علی بھٹو سیاست و شہادت

Mera Lahoo - Zulfikar Ali Bhutto, Siyasat wa Shahadat - میرا لہو ذوالفقار علی بھٹو سیاست و شہادت
-24 %
Mera Lahoo - Zulfikar Ali Bhutto, Siyasat wa Shahadat - میرا لہو ذوالفقار علی بھٹو سیاست و شہادت
Rs.1,050
Rs.1,380

جناب ذوالفقار علی بھٹو ،پاکستان کی سیاست کا محور ہیں۔ 1957ء میں اقوام متحدہ میں ایک تقریر کے بعد وہ ملکی سیاست میں داخل ہوئے۔ اس دن سے آج تک ذوالفقار علی بھٹو کا نام پاکستان کے سیاسی میدان میں سب سے نمایاں ہے۔ ’’ میرا لہو ‘‘ ذوالفقار علی بھٹو پر سب سے مقبول اور مستندکتاب ہے جس میں ان کی شخصیت ، سیاست اور ان کے خلاف قائم کیے گئے مقدمۂ قتل پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب کی پہلی بار اشاعت 1986ء میں ہوئی ، جس کا دیباچہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے لکھا تھا۔ اس کتاب کے متعدد ایڈیشن ترامیم اور اضافہ کے ساتھ شائع ہوئے ہیں۔ اردو زبان میں یہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کے حوالے سے ایک منفرد و سیاسی سوانح حیات ہے۔ اس کا مطالعہ اب دوسری نسل تک جاری ہے۔در حقیقت یہ کتاب 1965ء سے لے کر 1980ء کی دہائی تک کی سیاست کا بھی احاطہ کرتی ہے،اس لیے سیاست میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے اس کا مطالعہ بڑا مددگار ہے۔ کتاب کے مصنف فرخ سہیل گوئندی ملکی و عالمی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں اور ذوالفقار علی بھٹو پر ان کے لاتعداد مضامین شائع ہو چکے ہیں۔ اس طرح یہ کتاب ایک ایسے پولٹیکل سائنٹسٹ کے قلم سے ایک منفرد تحریر ہے جس کا سیاست پر اپنا ذاتی مشاہدہ بھی ہے۔

Book Attributes
Pages404 (With Coloured Pictures)

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: politics , bhutto
Writer: Elif Shafak Product Code: STP-12177
 زیر نظر ناول ایلف شفق کے تحریرکردہ Honour کا اردو ترجمہ ہے۔ تین نسلوں پر مبنی محبت، غیرت کے نام پر قتل، خاندانی رشتوں، گھریلو تشدد اور متصاد..
Rs.700 Rs.950
Writer: Maulana Rumi Product Code: STP-1929
This fresh prose translation of 105 short teaching stories by Rumi, which form the core of the six-volume Masnavi, explores the hidden spiritual aspec..
Rs.600 Rs.900
Writer: Rabisankar Bal Product Code: STP-1987
Dozakhnama: Conversations in Hell is an extraordinary novel, a biography of Manto and Ghalib and a history of Indian culture rolled into one. Exhu..
Rs.700 Rs.1,000
Writer: Rabisankar Bal Product Code: STP-1988
مصنف ربی سنکر بال نے اس ناول کو منٹو کی تحریر کہا ہے جو کسی طرح اس کی دسترس میں آگئی تھی۔ یہ ناول منٹو کو ہی لکھنا چاہے تھا، شایدمنٹو جیسا خود آگاہ غا..
Rs.1,050 Rs.1,500
Writer: Farrukh Sohail Goindi Product Code: STP-9579
زیرِنظر کتاب’’ذوالفقار علی بھٹو کا قتل کیسے ہوا ؟‘‘ ان حقائق اور اسباب سے پردہ اٹھاتی ہے، جو پاکستان کی تاریخ کے ایک بڑے سانحے اور قوم کے عظیم نقصان ک..
Rs.330
Writer: Qayyum Nizami Product Code: STP-7049
زوالفقار علی بھٹو ایڈیشن مشاہدات ، تاثرات اور انکشافات پر مبنی ایک دلچسپ سیاسی سفرجو دیکھا جو سُنا کے نام سے آپ بیتی اور جگ بیتی آپ کے ہاتھ میں ہے ۔..
Rs.1,000 Rs.1,500
Writer: Zahid Hussain Product Code: STP-3850
بے بی سے بی بی تک -  ایک تصویری تاریخ ۔ بینظیر بھٹو کے سیاسی سفر کی لمحہ بہ لمحہ کہانی معروف لیجنڈری پریس فوٹو گرافر زاہد حسین کے کیمرہ قلم سے..
Rs.1,600 Rs.1,890
Writer: Qayyum Nizami Product Code: STP-3652
خفیہ پیپرز:سٹیٹ ڈپارٹمنٹ امریکہ اور پبلک ریکارڈ آفس اور برطانیہ کی خفیہ دستاویزات تاریخ کو بے نقاب کرتی کتاب. خفیہ پیپرز کے مطالعے سے اس حقیقت کا ..
Rs.650 Rs.1,000
Writer: Qayyum Nizami Product Code: STP-3624
آزادی سے غلامی تک : پاکستان امریکہ بنتے بگڑتے تعلقات..
Rs.700 Rs.1,000
Writer: Zulfikar Ali Bhutto Product Code: STP-3555
"افواہ اور حقیقت"  ذوالفقار علی بھٹو شہید کی جیل میں تحریر کردہ دوسری کتابہے۔ یہ نادرتحریران افواہوں اور جھوٹ فروشی کا موثر جواب ہے جوان کے خ..
Rs.650 Rs.1,000