Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Gambler (Urdu Translation Of The Gambler) - گیمبلر

Gambler (Urdu Translation Of The Gambler) - گیمبلر
Gambler (Urdu Translation Of The Gambler) - گیمبلر
New -29 %
Gambler (Urdu Translation Of The Gambler) - گیمبلر
Gambler (Urdu Translation Of The Gambler) - گیمبلر
Gambler (Urdu Translation Of The Gambler) - گیمبلر
Rs.850
Rs.1,200

"1866ء — زمانۂ تحریر ’’گیمبلر‘‘، زبان: رُوسی، اصل عنوان: Игрок

1866ء — اس ناول کو پہلی مرتبہ ایف ستیلووسکی نے سینٹ پیٹرزبرگ سے کتابی صورت میں شائع کیا۔ وہ روس کے مشہور ناشر اور دستوئیفسکی کے اولین پبلشر تھے۔

1885ء — فریڈ وِشا (Fred Whishaw) نے پہلی مرتبہ اس ناول کو "The Gambler" کے عنوان سے انگریزی زبان میں منتقل کیا۔ وہ روس میں پیدا ہونے والے ایک برطانوی ناول نگار، مؤرخ، شاعر اور موسیقار تھے۔ وہ نہ صرف مترجم تھے بلکہ انھوں نے دستوئیفسکی کو انگریزی دنیا سے متعارف کروانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ ان کے تراجم نے دستوئیفسکی کی تحریروں کو پہلی بار انگریزی قارئین کے سامنے پیش کیا، اگرچہ بعد میں آنے والے مترجمین نے زیادہ معیاری اور مکمل ترجمے پیش کیے جن میں کونسٹینس گارنیٹ (Constance Garnett) اور سی جے ہوگارتھ (C. J. Hogarth) قابلِ ذکر ہیں۔

1975ء — ظ انصاری نے ’’فیودور دستوئیفسکی کی کہانیاں‘‘ کے عنوان سے ایک کتاب مرتب کی، جس میں تین مختصر ناولوں ’’چچا کا خواب‘‘، ’’نہایت افسوس ناک واقعہ‘‘ اور ’’جواری‘‘ کا رُوسی زبان سے براہِ راست اُردو میں ترجمہ پیش کیا گیا۔ یہ طویل کہانیاں دستوئیفسکی نے اٹھارہویں صدی کی چھٹی اور ساتویں دہائی میں اس وقت لکھی تھیں جب ان کا کمال عروج پر تھا۔ یہ مجموعہ ’’دارالاشاعت ترقی، ماسکو‘‘ سے شائع ہوا۔

Book Attributes
Pages 240

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated