Writer: Ghafar Shahzad
پالنہار" غافر شہزاد کا نیا ناول ہے اس سے پہلے اس کے چھ ناول جن میں ایک ناولٹ بھی شامل ہے، شائع ہو چکے ہیں۔
اس ناول کا موضوع بھی غافر شہزاد کے دوسرے ناولوں کی طرح بالکل الگ اور مختلف ہے۔ اخبار میں انتظامیہ اشتہار دیتی ہے کہ ایک بڑی مسجد کے بزنس ماڈل کے لیے پیشگی اہلیت کی درخواستیں مطلوب ہیں۔ اس ..
Rs.600 Rs.800
Showing 1 to 6 of 6 (1 Pages)