اُن کا زیر نظر ناول زیاں"Loss" کا ترجمہ ہے جو ترکی زبان میں "Ziyan" کے نام سے شائع ہوا۔ اس میں ترکی میں تمام نوجوانوں کے لیے لازمی فوجی سروس کو موضوع بنایا گیا ہے۔ اگر کوئی بچہ سکول نہیں جاتا تومعلوم ہوتا ہے کہ یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔ لیکن اگر آپ فوج کی لازمی سروس میں شامل نہیں ہونا چاہتے تو آپ کو..