Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Asia Ka Muqadma - ایشیا کا مقدمہ

Asia Ka Muqadma - ایشیا کا مقدمہ
-11 %
Asia Ka Muqadma - ایشیا کا مقدمہ

یہ کتاب مہاتیر محمد کی تصنیف  A New Deal for Asiaکا اردو ترجمہ ہے۔ مہاتیر بن محمد۔۔۔ سابق وزیر اعظم ملائیشیاکی یہ کتاب در حقیقت ایک ترقی پذیر ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنے کی داستان ہے۔ اس کتاب میں ملائیشیا کی سیاست، ثقافت اور معیشت کو موضوع بنایاگیا ہے کہ دنیا کا معاشی نظام کن تضادات کا شکار ہے اور ایشیا سمیت دنیا ایک نئے عالمی معاشی نظام کا تقاضا کر رہی ہے۔ مہاتیر محمد جنوب مشرقی ایشیا کے واحد رہنما ہیں جنہوں نے 1997ء میں جارج سورس کی سرپرستی میں پیدا کردہ اقتصادی بحران کا کامیابی سے مقابلہ کیا۔ ’’ایشیاکا مقدمہ‘‘ نے پاکستان کے سیاسی اور فکری حلقوں میں دل چسپ حقائق کو منظر عام پر لانے میں مدد دی ہے۔

Book Attributes
Pages 141

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Rs.400
Rs.450